نئی دہلی (آن لائن )سائبر انٹیلی جنس کے ا دارے سائفرما نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے سرکاری حمایت یافتہ ہیکنگ گروپ نے حالیہ ہفتوں میں ویکسین بنانے والی بھارت کی دو کمپنیوں کے آئی ٹی سسٹم کو نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساںادارے کی رپورٹ […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزارت سانس و ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین نیشنل اسنٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس تیار کرلی ہے۔ اس حوالے سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوفون صارفین کے لئے خوشخبری، یوفون نے پاکستان میں ای سم سروس متعارف کرادی۔رپورٹ کے مطابق یوفون نے پہلی بار پاکستان بھر میں ای سم سروس کو متعارف کرادیا ہے، ای سم پلیٹ فارم سے صارفین اپنے فونز یا ڈیوائسز میں متعدد […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے موبائل فون کارڈز پر ایڈوانس ٹیکس مرحلہ وار ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔موبائل فون کارڈز پر پہلے مرحلے میں دو فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی جبکہ دوسرے مرحلے میں موبائل […]
نیویارک(این این آئی )واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے سائن آوٹ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ عوام سیکشن 29 ٹیلی کام ری آرگنائزیشن ایکٹ 1996 کے تحت ایسے موبائل فون، جی ایس ایم ایمپلی فائرز، بوسٹرز، ریپیٹرز اور سم باکس وغیرہ نہ خریدیں جن کے ساتھ باقاعدہ […]
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک زمین اور سمندر […]
لاہور (پی این آئی) غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں پہلا موبائل تیار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصاویر کے ساتھ صوبائی وزیر انڈسٹریز اور کامرس میاں اسلم اقبال نے لکھا کہ ’’ میڈ -اِن پاکستان […]
کیلیفورنیا(آئی این پی ) اب دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار کو اسمارٹ فون کے ذریعے بھی جانا جا سکے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل سرچ انجن نے اگلے ماہ ایک ایسا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا جو آپ کے […]
اٹلی (پی این آئی) اٹلی کے علاقے پلرمو میں ایک دس سالہ لڑکی سوشل میڈیا چیلنج کے نتیجے میں جان گنوا بیٹھی جس کے بعد اٹلی نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ ا ن کے ملک میں کم عمر بچوں کے ٹک […]
کوئٹہ(این این آئی)پاکستان کے نمبر ون 4Gآپریٹراور براڈ بینڈفراہمی کے سب سے بڑے نیٹ ورک جاز(Jazz) نے کوئٹہ میں جدید سہولیات سے آراستہ’’جاز ڈیجیٹل ہائوس‘‘ کا افتتاح کردیاہے۔جاز میں کام کرنے والوںکی فلاح و بہبودکے عزم کے پیش نظر تیار کیا گیا یہ دفتر ملازمین […]