الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر پولنگ سے دھاندلی رک سکے گی یا نہیں؟

ہری پور(آن لائن ) وفاق وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آرٹی سی) ہری پورکا […]

اب کوئی کسٹم ڈیوٹی چوری نہیں کر سکے گا، ایف بی آر نے کارگو کی خودکار سکیننگ کا نظام متعارف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)نے کارگو کی خودکار سکیننگ کا نظام متعارف کر دیا۔ اس نئے خودکار نظام کی وجہ سے کارگو سکیننگ بہترین ٹیکنالوجی کے استعمال اور بین الاقوامی اصولوں کے تحت تیز تر طریقے سے کی جا […]

کورونا کی 5منٹ میں تشخیص کا طریقہ تیار کرلیا گیا

ٹوکیو(شِنہوا)ریکن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اوریونیورسٹی آف ٹوکیوکے جاپانی محققین سمیت دیگرنے کہا ہے کہ انہوں نے کوویڈ-19 کی جانچ کا ایک ایسا طریقہ تیار کیا ہے جو پانچ منٹ کے اندرتشخیص کے نتائج فراہم کرتا ہے۔نئے طریقہ کار میں وائرس کے نمونے شیشے کی خصوصی […]

چین نے چاند کے نمونوں کے اعداد و شمار آن لائن جاری کردیئے

بیجنگ (شِنہوا)چین کی خلائی ایجنسی نے چھانگ ای-5 تحقیقاتی مشن کی جانب سے چاند سے واپس زمین پر لائے گئے قمری نمونوں کی پہلی کھیپ کے اعدادوشمار آن لائن جاری کئے ہیں۔تفصیلات جاری کرنے والے چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے کے مطابق محقیقین اور […]

جدید ٹیکنالوجی پرمبنی نئے سسٹم کا نفاذ، اب آپ کو گمشدہ یا چوری شدہ فون کوئی دوسرا استعمال کر ہی نہیں سکے گا،

اسلام آباد (پی این آئی) اب آپ کا گمشدہ یا چورہ شدہ فون کوئی دوسرا استعمال نہیں کر سکے گا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گمشدہ، چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کو بلاک کرنے کے لئے نئے خود کار ”گمشدہ اور چوری شدہ ڈیوائس […]

5 جی ٹیکنالوجی کے مضر صحت اثرات کا معاملہ پاکستان کی عدالت میں پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے مضر اثرات سے متعلق پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 5 جی ٹیکنالوجی پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے درخواست گزار سے سوال […]

فیس بک صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،53کروڑ30لاکھ صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک ہو گیا، کون کونسی معلومات لیک ہوئیں؟ اپنے پاس ورڈز تبدیل کر لیں

نیو یارک (پی این آئی) نامعلوم ہیکرز کے گروپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے 53 کروڑ 30 لاکھ صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیکرز کی جانب سے فیس بک استعمال کرنے والے 106 ممالک کے صارفین […]

فیس بک نےکس ملک کے صدر کا فیس بک پیج منجمد کردیا؟

کیلیفورنیا (پی این آئی)  فیس بک نے وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کا فیس بک پیج منجمد کر دیا ہےجس کی تصدیق فیس بک کے ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فیس بک نے وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کا […]

دنیا میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ ہوگئی

کراچی(این این آئی) دنیا بھر میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ تک پہنچ گئی۔یہ بات جی ایس ایم ایسوسی ایشن کی جانب سے موبال بینکاری کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں بتای گی۔ رپورٹ کے مطابق موبائل […]

واٹس ایپ نے کن لوگوں کیلئے اپنی سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ صارفین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی)واٹس ایپ کا شمار دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل ایپلی کیشنز میں ہوتا ہے، جس کے صارفین روزانہ کی بنیاد پر اِس کا استعمال کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اِس پلیٹ فارم کی اہمیت بھی اُتنی […]

close