بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ

کراچی (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی، بٹ کوائن، کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 2018ء کے بعد پہلی مرتبہ یہ ریکارڈ سطح پر گر چکی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ماہرین اس کی وجہ کورونا کی […]

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈ

کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کے حوالے سے عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری کر دیاہے۔پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلیکشنز کے ذریعے کیا گیا، […]

قتل کاسزا یافتہ مجرم 20 سال بعد جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا

روم(آئی این پی) اٹلی پولیس نے گوگل میپس ایپ کی مدد سے ایک ملزم کو پکڑ لیا ہے جو تقریباً 20 سال سے فرار تھا۔رائٹر کے مطابق ایک تفتیشی افسر نے بتایا کہ دو سال کی تفتیش کے بعد، 61 سالہ گیاچینو گمینو کو اسپین […]

فائیو جی ٹیکنالوجی فضا میں جہازوں کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے؟ امریکی حکام نے فائیو جی کی لانچ 5 جنوری سے مؤخر کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) جدید ٹیکنالوجی کی کئی مصنوعات اور سافٹ ویئر عالمی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ امریکی ماہرین نے حیرت انگیز طور پر نئی 5جی ٹیکنالوجی کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس کا استعمال فضائی سفر کے دوران […]

چار جنوری سے کونسا اسمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟

مکوآنہ (پی این آئی )ایک دور میں انتہائی مقبول رہنے والے فون کی معروف کمپنی نے چار جنوری کو سروسز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل فونز کے لیے اپنی سروسز ختم کردے گی۔کمپنی نے ایک بیان جاری […]

کون سا سمارٹ فون آئندہ 24 گھنٹے بعد قابل استعمال نہیں رہے گا؟

کراچی (پی این آئی) کچھ عرصہ قبل تک جدید ٹیکنالوجی کے حامل موبائل فون بنانے والی کمپنی بلیک بیری اب مارکیٹ سے اپنی ٹیکنالوجی سمیٹ رہی ہے۔ بلیک بیری کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعلان کے مطابق 4جنوری سے بلیک بیری کمپنی پرانے […]

جاپان میں سڑک پر چلنے والی اور ریلوے ٹریک پر دوڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو (پی این آئی) حیران کن ایجادات کرنے والے ملک جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے تیار کی جانے والی اس گاڑی کو روڈ اور ریل ٹریک دونوں پر چلایا جاسکتا ہے۔ جاپانی میڈیا […]

رواں سال مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چِھن گیا

نیویارک ( پی این آئی)رواں برس مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلاڈ سروس کمپنی کلاڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کوئی ویب سائٹ گوگل کو پیچھے چھوڑنے میں […]

گوگل سے دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ ہونے کا اعزاز چھین لیا گیا، کونسی ویب سائٹ پہلے نمبر پر آگئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) گوگل سے دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ ہونے کا اعزاز چھن گیا۔ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ٹک ٹاک کی ڈومین نے گوگل سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی […]

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سروسز شدید متاثر۔۔ بحالی میں کتنے دن لگیں گے؟ صارفین کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں صارفین کو پیر و منگل کے روز انٹرنیٹ کی سپیڈ میں کمی کا سامنا رہا جس کی وجہ افریقہ سے پاکستان آنے والی ’اے اے ای 1‘ انٹرنیشنل سبمرین کیبل میں تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے۔اس حوالے سے پاکستان ٹیلی […]

سورج کے مدار میں داخل ہونیوالے خلائی جہاز نے سورج کو چھُوا تو کیا ہوا؟ ناسا نے تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں

نیویارک(پی این آئی)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی طرف سے 2018ءمیں ایک خلائی جہاز سورج کے مدار میں جانے کے لیے لانچ کیا گیا تھا جس نے بالآخر سورج کو چھو لیا۔ میل آن لائن کے مطابق پارکر نامی اس سپیس کرافٹ نے رواں سال […]

close