آئی فون 14کا انتظار کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، کب لانچ ہو گا اور قیمت کیا ہو گی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)موبائل فون بنانے والی دنیا کی مشہور کمپنی ایپل نے اپنے نئے ماڈل کے فونز کا اعلان کر دیا ہے مگر پاکستان میں صارفین متجسس ہیں کہ حکومت کے بڑھتے ٹیکسز اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث آئی فون 14 […]

چین کی کمپنی نے ایک روبوٹ کو اپنا چیف ایگزیکٹو مقرر کر کے دنیا کو حیران کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) دنیا بھر میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں چینی کمپنیاں سب سے آگے ہیں لیکن اب تو چین سے زبردست خبر آئی ہے کہ چین کی میٹاورس کمپنی نے ایک روبوٹ کو اپنا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر کے ٹیکنالوجی کی […]

پاکستان میں یوٹیوب بند ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں یوٹیوب تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔   ٹوئٹر پر کئی صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کی شکایت کی اور اس حوالے سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی […]

ٹک ٹاک پر سائبر حملہ، ہیکرز نے ایک ارب صارفین کے ڈیٹا تک رسائی کا دعویٰ کر دیا

لندن (پی این آئی) ویڈیو ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے، خدشہ ہے کہ اس کے نتیجے میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آسکتاہے۔یورپی خبر رساں ادارے کے مطابق، ٹِک ٹاک کا ڈیٹا لیک ہونے کے […]

چین کی بڑی کامیابی، شمسی توانائی سے چلنے والی خلا کے قریب بغیر پائلٹ طیارے کی پہلی پرواز

بیجنگ(شِنہوا)چین میں تیار کردہ کیو ایم ایکس 50 نے چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے یولین میں اپنی پہلی کامیاب پرواز کی۔ یہ شمسی توانائی سے چلنے والی بغیر انسان بردارفضائی گاڑی (یو اے وی )ہے۔ ملک کے سب سے بڑے طیارہ ساز ادارے […]

چینی موبائل کمپنی زونگ نے سیلاب سے متاثرین کیلئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( آئی این پی)چائنا موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن کے ذیلی ادارے زونگ فور جی(سی ایم پاک)نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے صارفین کو مفت کالنگ منٹس کی پیشکش شروع کردی ہے۔ایک بیان میں کمپنی کی طرف سے بتایا ہے کہ زونگ اس مشکل […]

ٹوئٹر کے سکیورٹی سسٹم میں بھارت کی در اندازی کی کوشش، سازش بے نقاب ہو گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے ٹوئٹرپلیٹ فارم پر بھارت کی ہیرا پھیری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کے سکیورٹی سسٹم میں دراندازی کی کوشش کی، پاکستان کو اس حوالے سے بھارتی اور امریکی میڈیا میں […]

الرٹ ہو جائیں، موبائل فون صارفین کے لئے نئی ایس ایم ایس سروس کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے تعاون سے موبائل فون صارفین کے لئے سفری ہدایات پر مشتمل ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا ہے تاکہ عوام سیلاب زدہ علاقوں میں ہائی […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے روجھان کے ریڈار کی سروسز عارضی طور پر بند کر دیں، بھارت اور دیگر ملکوں سے آنے والے جہازوں کو سہولت نہیں ملے گی

کراچی (آئی این پی)پاکستان میں غیر معمولی موسمی خرابی اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارتی کے رحیم خان میں واقع روجھان کے ریڈار کی سروسز عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ریڈار کی بندش کی وجہ سے خاص طور پر […]

پاکستان بھرمیں پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ بند ہو گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل سروس ڈاؤن ہونے سے نجی اداروں، گھروں اور دفاتر کی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئی […]

یومِ آزادای کے موقع پر پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرا دی گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کی پہلی الیکٹرک کار کی رونمائی کردی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر ڈائس فائونڈیشن(DICE)نے ملک کی پہلی نور ای سیونٹی فائیو( Nur-E 75)متعارف کرا دی ہے،الیکٹرک […]

close