واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، زبردست فیچر متعارف

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اس میں فارورڈ میسیجز کے ایک زبردست فیچر پر آزمائش کی جا رہی ہے، جسے جلد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت […]

انسٹاگرام ریلز بنانے والوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے جہاں مختصر ویڈیوز کا فیچر ریلز متعارف کرایا تھا، وہیں اب اسے بہتر بنانے کے لیے متعدد فیچر پیش کردیے گئے۔ انسٹاگرام ریلز کو کافی پذیرائی حاصل ہو رہی […]

18سال سے کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے؟ نیا قانون متعارف کروانے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا ایک وسیع ٹیکنالوجی ہے تاہم کئی والدین ان پلیٹ فارمز پر بچوں کی پرائیویسی کے حوالے سے پریشان ہیں۔ اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے امریکا میں جلد ہی ایسا قانون متعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت 18 […]

حکومت نے متبادل ایندھن تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (آئی این پی)ملک میں متبادل توانائی کے استعمال کی جانب بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور حکومت نے ماحول دوست ہائیڈروجن گیس خود بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے اسٹڈی مکمل ہونے کے بعد توانائی تحفظ اتھارٹی نے پالیسی پر […]

آئی فون 15 سیریز کے پرو ماڈل کے ممکنہ ڈیزائن کی جھلک سامنے آگئی

نیویارک(پی این آئ)ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز تو ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر ان کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 سیریز کے پرو ماڈل کے ممکنہ ڈیزائن کی جھلک دکھائی گئی ہے۔ایک […]

چین نے 600 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار والے ٹرین انجن کی آزمائش مکمل کر لی

چھانگ چھون(شِنہوا)چین کے تیارکردہ ہائی ٹمپریچرسپرکنڈکٹنگ الیکٹرک میگلیو ٹرانسپورٹیشن سسٹم نے پہلا سسپنشن رن مکمل کرلیا ہے۔ملک کے شمال مشرقی صوبے جیلن میں اس کے ڈویلپرسی آر آر سی چھانگ چھون ریلوے وہیکلز کمپنی کے مطابق گاڑی،ٹریک، ٹریکشن پاور سپلائی اور آپریشن کمیونیکیشن کے ذیلی […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی ’چڑیا‘ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی)ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ اب کی بار ایلون مسک نے کوئی چھٹی نہیں بلکہ ٹویٹر کی تاریخ کی بہت بڑی تبدیلی کر دی […]

چاند پر 4 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز، کونسی کمپنی نے اپنا سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی) چاند پر فن لینڈ کی مشہور زمانہ کمپنی نوکیا 4 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز رواں سال کرے گی۔ چاند پر جانے والے خلا باز رواں سال کے آخر تک جب چاند پر قدم رکھیں گے تو انہیں 4 جی انٹرنیٹ […]

انسانی تاریخ کی بڑی کامیابی، ناسا کے مریخ ہیلی کاپٹر نے مریخ پر 48 پروازیں مکمل کر لیں

لاس اینجلس(شِنہوا)ناسا کے مریخ ہیلی کاپٹر نے سیارے پر48پروازیں مکمل کر لی ہیں۔ناسا کے مطابق48ویں پرواز منگل کو مکمل ہوئی جس میں روٹر کرافٹ نے 12 میٹر کی بلندی پر پہنچ کر 149.9 سیکنڈ تک 398 میٹر کا سفر طے کیا۔ہیلی کاپٹر جس کا نام […]

سی پیک کے تحت نئے پروگرام سے 100,000 طلبا ءکو ڈیجیٹل ٹریننگ دی جائے گی

لاہور( آئی این پی) ای کامرس بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو انٹرپرینیورشپ ٹریننگ پروگرام جو کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ایک نیا منصوبہ ہے توقع ہے کہ ڈیجیٹل مہارتوں کے ساتھ 100,000 طلبا ء کی تربیت کے ذریعے 10 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں […]

پاکستانی ائرپورٹس پر سکیورٹی مؤثر بنانے کیلئے برطانیہ نے اہم قدم اٹھا لیا

کراچی(آئی این پی)پاکستانی ائیرپورٹ سکیورٹی کو انتہائی مؤثر بنانے کے لیے برطانوی سکیورٹی ادارے ڈپارٹمنٹ فار سکیورٹی کی جانب سے جدید اسکینیگ مشینیں فراہم کی جا رہی ہیں۔سی اے اے ذرائع کے مطابق جدید مشینیں کراچی اور لاہور ائیر پورٹس پر سکیورٹی کو مؤثر بنانے […]

close