واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک (پی این آئی) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نےصارفین کے لیےانسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم یوزرانٹرفیس پرکونٹیکسٹ مینیو کے ساتھ نیا کالنگ بٹن متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا۔ سماجی رابطوں کی ایپ واٹس ایپ سے متعلق خبریں دینے والی […]

چین کا نیا خلائی مشن، تین خلاباز خلائی سٹیشن کی جانب روانہ، پہلی بار عام شہری بھی مشن میں شامل

بیجنگ(پی این آئی)چین نے تین خلابازوں کو اپنے تیانگونگ خلائی سٹیشن کی جانب روانہ کر دیا ہے جن میں ایک عام شہری بھی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین دُنیا کی دوسری کی بڑی معیشت ہے جو خلائی پروگرام میں امریکہ […]

جی سی یونیورسٹی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ بوٹس کا آغاز

لاہور( آئی این پی) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ بوٹس کے استعمال کا آغاز کردیا جسے طلبا ء اور انتظامیہ نے تحقیق کیلئے مفید قرار دیا ہے۔تعلیمی اداروں میں طلبا ء کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال پر اساتذہ […]

پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے علاج کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے علاج شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔اس جدید ٹیکنالوجی سے بیماریوں کی فوری تشخیص ممکن ہوگی،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اسپتالوں میں سافٹ وئیرزلاگوکرے گا۔تفصیلات کے مطاق نگران صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاویداکرم نے سرکاری […]

آئی فون 15میں کون کونسی خصوصیات ہوں گی اور ڈیزائن کیسا ہوگا؟ لانچ ہونے سے پہلے ہی معلومات لیک ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اس سال ایپل کے آئی فون 15 سیریز کے فونز کافی حد تک گزشتہ سال کے ماڈلز سے مختلف ہوں گے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ نئے آئی فونز میں کئی تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے جن کے بارے میں لیکس […]

سوشل میڈیا بحالی کی بحالی کے منتظر صارفین کے لیے پی ٹی اے کا اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس گزشتہ شب بحال ہوگئی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل […]

چین کی نئی توانائی والی کاروں کی فروخت میں اپریل میں 85.6 فیصد اضافہ ریکارڈ

بیجنگ(شِنہوا)چین میں نئی توانائی والی گاڑیوں (این ای ویز) کی فروخت میں اپریل میں گزشتہ سال کی نسبت 85.6 فیصد اضافہ ہوا۔منگل کو چائنہ پیسنجر کار ایسوسی ایشن (سی پی سی اے) کے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ ماہ چین میں کل 5 لاکھ 27 […]

چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-6 لانچنگ کے لیے تیار

وین چھانگ، ہائی نان(شِنہوا)چین کا کارگو خلائی جہاز تیان ژو-6 خلا میں جانیکے لیے تیار ہے۔ جنوبی صوبے ہائی نان میں، شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر کے تحت وین چھانگ سپیس کرافٹ لانچنگ سائٹ کے مطابق،چینی خلائی اسٹیشن کے ایپلیکیشن اور ترقی کے مرحلے میں […]

واٹس ایپ پر بھیجنے کے بعد میسج ایڈٹ کیا جا سکے گا، سوشل میڈیا سائٹ کی صارفین کی سہولت کے لیے بڑی پیش رفت

اسلام آباد (پی این آئی) واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کسی دوست کو میسج بھیجنے کے بعد اس میں اگردرستگیکرنا چاہیں تو بڑی مشکل کھڑی ہو جاتی ہے لیکن ابھی واٹس ایپ میں بہت جلد ایسا فیچر متعارف ہونے والا ہے جو اس مسئلے […]

2 بڑی کمپنیوں نے موبائل فونز کی قیمتوں میں 7 ہزار سے 13 ہزار روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک سے منگوائے جانے والے موبائل فونز پر گزشتہ سال لگائی گئی ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے پر چند کمپنیوں نے کی موبائل فون کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موبائل فون بنانے والی […]

صارفین کیلئے بڑی خبر، وٹس ایپ میں بہت بڑی نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )میٹا کمپنی نے دنیا میں پیغام رسانی کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپ وٹس ایپ کا ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا۔میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کیا گیا کہ وٹس […]

close