پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اس بڑے مقابلے کے لیے کپتان سلمان آغا نے حریف کو حیران کرنے کی حکمت عملی اپنائی ہے۔ آج کا میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں […]
دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے 21 ستمبر کو بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے کے اہم میچ سے قبل اپنی طے شدہ پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔ ٹیم منیجمنٹ اور ایشیا کپ انتظامیہ نے فیصلے کی تصدیق کی لیکن وجہ نہیں بتائی۔ اس سے قبل […]
ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا اتوار کو شیڈول ہے، جس کے لیے ٹکٹس کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میچ کے ٹکٹس کی کم از کم قیمت ساڑھے 350 درہم (تقریباً 27 ہزار پاکستانی روپے) مقرر ہے۔ […]
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا۔ اسپن بولنگ آل راؤنڈر اکشر پٹیل کی اتوار کو شیڈول پاک-بھارت میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشر پٹیل عمان […]
دبئی () — ایشیا کپ میں ہینڈ شیک تنازع ختم ہونے کے 24 گھنٹے بعد بھارتی میڈیا اور آئی سی سی میں موجود بھارتی افسران نے پاکستانی ٹیم کو ایک نئے تنازع میں گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو متحدہ […]
آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی۔ بیٹرز میں بھارت کے ابھیشیک شرما پہلی پوزیشن پر برقرار، انگلینڈ کے فل سالٹ اور جوز بٹلر ایک ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے اور تیسرے نمبر پر آ گئے۔ پاکستان کے بابر اعظم […]
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کے میچ سے قبل پی سی بی نے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل نہ کرنے پر آئی سی سی کو دوبارہ خط لکھ کر بائیکاٹ کا مؤقف دہرایا۔ پی سی بی کا کہنا ہے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما پر تین ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے، یہ فیصلہ اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی کے بعد کیا گیا۔ بارہ مئی کو کرکٹ ورلڈکپ لیگ ٹو کے دوران لیا گیا ان کا ڈوپ […]
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی جانب سے پاک-بھارت میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ آئی سی سی نے گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے کیوں کہ فاسٹ بولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق ابھی کندھے کی انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہو سکے، میڈیکل ٹیم نے انہیں ایشیا کپ کے بقیہ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2025 میں میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر انہیں فوری طور پر تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان مزید کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔ ذرائع کے […]