بیجنگ ونٹر اولمپکس، واحد پاکستانی ایتھلیٹ کوالیفائنگ رائونڈ میں ہی باہر ہو گیا

بیجنگ(پی این آئی)بیجنگ ونٹر اولمپکس میں شریک پاکستان کے واحد ایتھلیٹ محمد کریم کوالیفائنگ راونڈ میں ہی باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں ان دنوں ونٹر اولمپکس کے مقابلے جاری ہیں۔ ان گیمز میں پاکستان کے واحد کھلاڑی محمد کریم نے بھی شرکت کی۔محمد کریم […]

پی ایس ایل:دورانِ میچ کے دوران سہیل تنویر اور بین کٹنگ میں جھڑپ، دونوں کو سخت سزا مل گئی

لاہور (پی این آئی) پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر منگل کو پاکستان سپر لیگ 2022ء میں اپنی ٹیم کے میچ کے دوران الگ الگ واقعات میں پی ایس ایل ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی […]

پی ایس ایل سیون کے اہم کھلاڑی کی طرف سے دعا کی اپیل جاری کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی ایک ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کے دوران اسلام آباد […]

پی ایس ایل 7کا فائنل کونسی دو ٹیمیں کھیلیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی ایس ایل 7 کے سیمی فائنل کیلئے ٹیموں کی پیشگوئی کی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں […]

پاکستانی کرکٹر کا اچانک انتقال ہو گیا، مداح افسردہ

کراچی (پی این آئی ) ماضی کے عظیم ٹیسٹ کرکٹرز حنیف محمد اور مشتاق محمد کے بڑے بھائی رئیس محمد پیر کی صبح علالت کے بعد کراچی میں 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جونا گڑھ میں پیدا ہونے والے رئیس محمد ٹیسٹ کرکٹ […]

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بآسانی شکست فاش دیدی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ […]

شاہد آفریدی پی ایس ایل سے دستبردارہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈ و کپتان شاہد خان آفریدی نے پی ایس ایل سیزن سیون کو خیر آباد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سیون سے علیحدگی کا اعلان کیا […]

شاہین آفریدی کی شادی کب ہوگی؟ بھائی ریاض آفریدی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ابھی بچہ ہے اْس کی شادی تین سے چار سال بعد کی جائیگی۔لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ […]

لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے بُری خبر، اہم ترین کھلاڑی نے ٹیم کو خیربار کہنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) راشد خان ایک مرتبہ پھر لاہور قلندرز کو چھوڑ کر جانے کیلئے تیار، پی ایس ایل کے آخری میچز میں افغان آل راونڈر کی عدم دستیابی کے باعث لاہور کی ٹیم نے متبادل کھلاڑی کا انتظام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

بھارتی شائقین کرکٹ کو دھچکا لگ گیا، 13بھارتی کھلاڑیوں پر پابندی عائد ہو گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ نے ان 13 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے جن کے باؤلنگ ایکشن یا تو جانچ کے دائرے میں ہیں یا جن پرآئی پی ایل کے 2022ء کے سیزن میں گیندبازی پر پابندی عائد کر […]

چئیرمین پی سی بی بنایا گیا تو کیا کروں گا؟ شعیب اختر نے بھی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی بنا تو انشااللہ پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بڑا برانڈ بنادوں گا۔پی ایس ایل سے متعلق شعیب اختر نے کہا کہ لاہور قلندرز […]

close