دبئی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2019 سے اب تک کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز اسکور کر کے ایک بار پھر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے 2019 سے اب تک […]
دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں فالو آن سے متعلق وضاحت پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے واضح کیا ہے کہ اگر ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ فائنل کے پہلے دن بارش کی وجہ سے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کو پاکستان میں نشر نہیں کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے بتایا […]
ابوظہبی(آئی این پی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس شراکت داری کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے مداح سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں […]
ابوظہبی(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6کے بقیہ میچز کا میلہ (آج)بدھ سے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں سجے گا جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔بقیہ میچز کا پہلا اور لیگ کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ قائم کرکے ملک کا نام روشن کر دیا ۔ 2019ء کے آغاز کے بعد سے بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل مقابلوں کے ساتھ ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں میں بھی سب سے زیادہ رنز […]
ابوظہبی(آئی این پی)لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز میں اچھا پرفارم کرنے کا عزم کرلیا۔اپنے ایک انٹرویو میں لاہور قلندرز کے نائب کپتان کا کہنا تھا کہ وہ پانچویں […]
کولمبو(آئی این پی)شفافیت کے برعکس سینٹرل کنٹریکٹ ترتیب دئیے جانے پر سری لنکن کھلاڑیوں نے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔کھلاڑیوں کی بغاوت کے باعث سری لنکا کا دورہ انگلینڈ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ سری لنکا کے […]
ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابوظہبی میں شیڈول بقیہ 20 میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔میچز 9 سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ان میچز کے دوران پاکستان […]
نیویارک(آئی این پی)امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر انچ سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریانا میک نیل پر اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کاالزام عائد ہے۔امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں چھیڑ چھاڑ کی […]
لاہور (پی این آئی ) لیگ سپنر راشد خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کا حصہ بننے کے لیے انگلش کائونٹی سسیکس کے ساتھ اپنا معاہدہ روکنے کا فیصلہ کیا ۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں راشد خان […]