کورونا وائرس،سابق آسٹریلوی کرکٹرشین وارن نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار […]

کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ،عمر اکمل کے مداحوں کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پر اینٹی کرپش کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد کردی جس کا جواب 31 مارچ تک داخل کرایا جا سکے گا۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر کو 4.2.2 […]

پی ایس ایل فائیوکے منسوخ ہونیوالے میچز کے ٹکٹس کی رقم واپسی کب ہو گی؟ پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی ہونے کے باعث ٹکٹس ری فنڈ کرنے والے شائقین کو طویل انتظار کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بورڈ حکام اس سلسلے میں ٹکٹ فروخت کرنے والی مذکورہ آرگنائزیشن سے جلد […]

کورونا وائرس، وسیم اکرم اور اہلیہ شنیرا اکرم نے تمام پاکستانیوں سے کیا اپیل کر دی؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار کی بندش کے پیش نظر گھروں کے مالکان کو چاہیے کہ اپنے کرایہ داروں سے نرمی کا رویہ اختیار کریں۔معروف سماجی […]

پی ایس ایل کے کھلاڑیوں سمیت تمام افراد کے ٹیسٹ رپورٹس آ گئیں ، پی سی بی نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ پی ایس ایل میں شامل تمام کھلاڑیوں سمیت آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آ ئے ہیں اور کوئی بھی وائرس سے متاثر نہیں ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ […]

کورونا وائرس کے باوجود پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی، ڈیرن سیمی

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرین سیمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں ہونے والی پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کرکٹ […]

ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے پر تنقید کا نشانہ بننے والے محمد عامر نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اپنے فیصلے پر خاموشی توڑ دی۔محمد عامر کو جوانی میں ہی کھیل کے سینئر فارمیٹ کو الوداع کہنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔عامر نے کہاکہ ہر کسی […]

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کروناوائرس کے باعث بڑا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے پیش نظر تمام تر سرگرمیاں معطل کر دی ہیں جبکہ کلب اور سکول کرکٹ بھی بند کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے تمام سرگرمیاں معطل کرتے ہوئے ناصرف […]

موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہونی چاہئے،بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

کیپ ٹاؤن (پی این آئی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی لاک ڈاؤن کے دوران 2 ہفتوں کیلئے موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق مارک باؤچر نے […]

جاوید آفریدی کے پی ایس ایل میچز ملتوی نہ کرنےکے مشورے پر شعیب اختر نے زبردست جواب دیدیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز جاری رکھنے کا مشورہ دینے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی پر کڑی تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ […]

کرونا وائرس،فخر زمان نےزبردست پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان بھی کورونا کیخلاف مہم کا حصہ بن گئے ہیں جنہوں نے ”سیلوٹ سلام“ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور […]

close