سچن ٹنڈولکر نے پاکستان ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کیلئے فیورٹ قرا ر دیدیا

لاہور (پی این آئی ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کا آغاز 16 اکتوبر کو ہوا اور پہلے میچ میں نمیبیا نے 2014ء کی چیمپئن سری لنکا کو حیران کن شکست دی۔ گزشتہ روز ایک اور اپ سیٹ اس وقت ہوا جب سکاٹ لینڈ نے […]

جب سے پاکستانی ٹیم چھوڑی، کرکٹرز کے پیٹ نظر آنے لگے ہیں،مصباح الحق

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں میں فٹنس کے مسائل صاف […]

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ آج ممبئ میں ہوئی جس میں جے شاہ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کون جیتے گا؟ تہلکہ خیز پیش گوئی

لاہور (پی این آئی)دومرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی۔سابق کپتان اور پی جے ایل کی ٹیم حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور […]

شاداب خان کو نیوزی لینڈ میں دوشیزہ نے شادی کی پیشکش کر دی

ولنگٹن(پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو نیوزی لینڈ میں ان کی ایک گوری مداح نے شادی کی پیشکش کر دی۔ شاداب خان نے اپنی مداح کو شادی کی پیشکش پر تو ’ہاں‘ نہ کی البتہ ایک غیرروایتی […]

بھارتی کپتان نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو کا راز افشا کردیا

سڈنی(پی این آئی)بھارتی کپتان روہٹ شرما نے بابراعظم سے ٹی20 ورلڈکپ کے فوٹو شوٹ میں ہونے والی گفتگو کا راز افشا کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ فرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کے دوران ہونے والی ملاقات کے بارے میں بھارتی کپتان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ […]

قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مزید مضبوط ہو گئی، اہم ترین کھلاڑی کی قومی ٹیم میں واپسی

لاہور(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے عثمان قادر کی جگہ فخر زمان کو 15 رکنی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا،عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی […]

سب کھلاڑی پیچھے رہ گئے، محمد رضوان ایک بار پھر سب سے آگے نکل گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے دنیا بھر کے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا اور اس سال بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ محمد رضوان […]

ریکارڈز توڑنے کی مشین بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

کرائسسٹ چرچ(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشین بلےباز ہونے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق بابراعظم نے 251 ویں ان نگز […]

ویرات کوہلی اور روہت شرما کی بیٹنگ آسٹریلیا میں فلاپ، ورلڈ کپ سے پہلے ہی جھٹکا لگ گیا

پرتھ(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ہونے والے پریکٹس میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کر دیا۔پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا الیون کی ٹیم نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کے ہوتے ہوئے کے ایل […]

close