ممنوعہ ادویات کا استعمال، باکسر عامر خان پر پابندی لگ گئی

لندن (پی این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 35 سالہ عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، کپتان کون ہوگا؟

کراچی(پی این آئی) نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے اسکواڈ میں بابراعظم کی قومی ٹیم میں بطور کپتان واپسی ہو گئی۔بابر کے کہنے پر شاداب خان کو آرام کرانے کا فیصلہ بھی تبدیل ہو گیا، وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سکواڈز میں شامل ہوں […]

انگلش پریمیئر لیگ، مسلم کھلاڑیوں کے افطار کیلئے میچ روک دیا گیا

لندن ( این این آئی) ایورٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان کھیلا جانا والا میچ رواں سیزن کا پہلا پریمیئر لیگ میچ بن گیا ہے جسے مسلم کھلاڑیوں کے افطار کے لیے روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز فٹبال ٹیم ایورٹن اور […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر کو گرفتار کر لیا گیا

کینبرا (پی این آئی) آسٹریلیا سے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو جمعہ کی رات پولیس آفیسر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا […]

محمد عامر، شاہین شاہ آفریدی سے بہتر بالر قرار

لاہور (پی این آئی) سابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی سے زیادہ ہنر مند اور باصلاحیت قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والے کپتان نے کہا […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ابتدائی طور پر لاہور میں شیڈول تین […]

پاکستان سے سیریز چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے والے کین ویلیم سن پہلے میچ میں ہی باہر ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)چنئی سپر کنگز کے خلاف گجرات ٹائٹنز کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے کین ولیمسن افتتاحی میچ میں زخمی ہو کر آئی پی ایل سے باہر ہو گئے، انجری نے نیوزی لینڈ کو پریشان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چنئی سپر کنگز کے خلاف […]

شاداب خان کی چھٹی، قومی ٹیم کا نیا نائب کپتان کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی ) عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی اور شان مسعود نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہوم سیریز میں شاداب خان کی جگہ نائب کپتان کی دوڑ میں شامل ہیں۔ لاہور قلندرز کے کپتان، شاہین، محدود اوورز کے فارمیٹ میں بابر کے نائب […]

مسجدِ نبوی کے صحن سے لی گئی فخر زمان کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کےبلے باز کھلاڑی فخر زمان نے مسجد نبوی کے صحن سے اپنی تصویر شیئر کر دی ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور لاہور قلندرز کے اوپننگ بلے […]

close