لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں ریکارڈ کے نئے انبار لگ گئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کئی اہم ریکارڈز بنے جن میں […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں کئی بڑے بڑے سابقہ ریکارڈ ٹو گئے ہیں جبکہ ایسے ریکارڈ بھی قائم ہوئے جو پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلے نہیں بنے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سپر لیگ 8 میں تیز ترین سنچری بنانےکا ریکارڈ قائم کرنے والے ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے اپنا موازنہ شاہد آفریدی سےکرنے پر اظہار خیال کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک سوال کے جواب میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )بابراعظم نے زیادہ ٹی 20 رنز میں آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ملتان سلطانز کے خلاف بابر اعظم نے جمعے کے روز 73 رنز کی اننگز کھیلی، اس سے […]
لاہور (پی این آئی) ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انورعلی پی ایس ایل کی تاریخ کے دوسرے مہنگے ترین بالر بن گئے۔پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ملتان سلطانز کے پیسر انور علی نے 4اوورز میں 66رنز کے عوض ایک وکٹ لی، حریف بیٹرز […]
ڈھاکہ ( پی این آئی) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل رائونڈر شکیب الحسن اکثر گرائونڈ میں اپنی کارکردگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں تاہم اس مرتبہ گرائونڈ کے باہر اپنے رویے کی وجہ سے وہ خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی اقدار اور اصولوں سے اپنی غیر متزلزل وابستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شرط لگانے والی کمپنی کا لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار کر دیا۔ یہ واقعہ لیجنڈز کرکٹ لیگ کے دوران پیش […]
راولپنڈی (پی این آئی) پے درپے 2 شکستیں، پشاور زلمی کیلئے پلے آف مرحلے تک رسائی مشکل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد پشاور زلمی شدید مشکلات سے دوچار ہو گئی ہے۔ پلے آف مرحلے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پشاور زلمی کو شکست، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی، پشاور کے باولرز مسلسل دوسری مرتبہ بڑے ہدف کے دفاع میں ناکام، رئیلی روسو کی شاندار سینچری نے سلطانز کو فتح دلوا دی۔ ملتان سلطانز نے 243 رنز کا […]
لاہور ( پی این آئی) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول ان دنوں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 8کے دوران پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں اپنے دو ٹوک بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔کیوی کمنٹیٹر نے اسلام […]
لاہور ( پی این آئی) رواں ماہ پاکستان اور افغانستان کے مابین شارجہ میں 3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، اس سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق مستقبل کے لئے […]