لاہور(پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیمیں دوسرے اور تیسرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہمارے پاس نہ نفری ہے، نہ فنڈز ہیں۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان میں سکیورٹی فراہم کرنے سے معزرت کر لی ہے ۔۔۔۔ زرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس حکام کا مؤقف […]
لاہور(پی این آئی) آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے اب تک تاریخوں اور وینیوز کا اعلان نہیں کیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر آئی سی سی میگا ایونٹس کا شیڈول ایک سال پہلے ہی جاری کردیا جاتا ہے، 2019 میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سُدھیرگزشتہ دونوں اپنے گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے جس سے ان کے سر میں معمولی چوٹ آئی تھی ۔ […]
راولپنڈی(پی این آئی)وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ لوگوں کی فلاح کے لیے مل کر کام کریں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایونٹ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔پی ایس ایل میں اس وقت 6 ٹیمیں کراچی کنگز، لاہور قلندرز، ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ، […]
آکلینڈ(پی این آئی)انڈین پرئمیر لیگ میں انجری کے باعث نیوزی لینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہونے کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انڈین […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کے سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر سیلکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں نیوزی لینڈ […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اعزاز چیمہ کو دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان شاہینز کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کیے جانے کا قوی امکان ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پہلے یہ ذمہ داری عبدالرحمن کے سپرد کی گئی تھی تاہم […]
آکلینڈ(آئی این پی)نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹ امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کر دی،کم کاٹن آئی سی سی مینز انٹرنیشنل کے دو مکمل رکن ممالک کے کرکٹ میچ میں امپائرنگ کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون آن فیلڈ امپائر بن […]
کراچی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 23ویں سالگرہ گزشتہ روز 6 اپریل کو منائی ، شاہین نے کراچی میں اپنے سسر شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا،شاہد آفریدی نے آفیشل ٹوئٹراکائونٹ پر تصاویرشیئرکرتے […]