محمد حارث یا اعظم خان، پی ایس ایل کا جارح ترین بلے باز کون ہے؟ اعداد و شمار جاری

لاہور (پی این آئی ) وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری ایڈیشن میں سٹار پرفارمرز میں سے ایک ہیں۔ بہت سے عوامل، جیسے کہ اعتماد، ہمت، اور پلانز پر عملدرآمد 21 سالہ بلے باز کو پیشہ ورانہ […]

میچ کے دوران ایسا کیا ہواکہ بابر اعظم بیٹ لے کر حسن علی کے پیچھے دوڑ پڑے ، ویڈیو وائرل

کراچی(پی ین آئی)میچ کے دوران بابر اعظم بیٹ لے کر حسن علی کے پیچھے دوڑ پڑے ، ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم نے شاٹ کھیل کر سکور کیلئے دوڑے تو حسن علی ان کے آگے بیٹھ […]

شعیب اختر نے تاخیر سے شادی کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شعیب اختر ٹی وی پر اپنا ڈیبیو کر چکے ہیں۔ ان کے شوکا نام ’دی شعیب اختر شو‘ ہے، جس کی پہلی قسط گزشتہ دنوں آن ایئر ہوئی۔ پہلے شو میں معروف ٹی وی ٹاک شو میزبان شائستہ […]

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی پوزیشن واضح ہو گئی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے تحت بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا پہلا، اسٹیو اسمتھ کا دوسرا اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا […]

نسیم شاہ کی ننھی مداح سے ملاقات، بچی خوشی سے رو پڑی

اسلام آباد (پی این آئی)پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ننھی مداح سے ملاقات کے دوران رو پڑی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ننھی فین نے نسیم شاہ سے ملاقات کی خواہش کا […]

پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کا نتیجہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی اور کوئٹہ نے […]

پی ایس ایل، بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی چھوڑ کر اچانک امریکہ چلے گئے

کراچی(پی این آئی)بنگلہ دیشی آلراؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے۔شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے، وہ فیملی میں ایک ایمرجنسی کی وجہ سے اسکواڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ان کی جگہ عظمت […]

بابر کیساتھ رویے پر شاہد آفریدی نے محمد عامر کو ‘میسج کرکے کیا کہا؟ سابق کپتان نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ میں نے محمد عامر کے بابر اعظم کے طرف بال پھینکنے اور غلط الفاظ کے استعمال پر میسج کیا اور کہا ہے کہ عامر تم کیا […]

شادی شدہ پاکستانی صرف 20 سال جینا چاہتا ہے، عبدالرزاق

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ آخری دو اوورز میں میچ تبدیل ہوا، جو ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے وہ جیت رہی ہے۔ایک انٹرویومیں عبدالرزاق نے کہا کہ گپٹل نے اچھا کھیلا، کراچی کنگز کی […]

ترکیہ زلزلے میں گھانا کا انٹرنیشنل فٹبالر بھی جان کی بازی ہارگیا، 12 روز بعد لاش مل گئی

انقرہ (پی این آئی)ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے مغربی افریقا کے ملک گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش تقریباً 2 ہفتے بعد ملبے سے نکال لی گئی۔ترکیہ میڈیا کے مطابق 31 سالہ کرسٹیان آتسو 6 فروری کو ترکیہ اور شام […]

پی ایس ایل 8:کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز میچ کا نتیجہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے ہرا دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی […]

close