ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کیخلاف تاریخی فتح پر طالبان کا بیان سامنے آگیا Posted on March 27, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تاریخی فتح پر طالبان کا بیان سامنے آگیا۔سہیل شاہین نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی حاصل کرنے پر افغان ٹیم اور قو م کو مبارکباد پیش کی ہے۔