بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ کر کیا کام کرنا چاہیے؟ شعیب ملک نے مشورہ دیدیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو رضا کارانہ طور پر خود قیادت چھوڑ دینی چاہیے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بابر اعظم ایک بہترین بلے باز ہے لیکن […]

افتخار احمد رواں سال سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر بن گئے

لاہور (پی این آئی ) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے مقابلے میں مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے شاندار نصف سنچری بنائی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 24 گیندوں پر 60 […]

مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر 20اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے […]

سابق سپر اسٹارز کو بابراعظم سے مسئلہ ہے ، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ راشد لطیف نے بابراعظم کو ہٹانے کی کوششوں میں مصروف عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز […]

ایشیا کپ کے فائنل وینیو کیلئے کس کا انتظار ہورہا ہے؟ جے شاہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے ایک بار پھر ایشیاکپ 2023 کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔ کچھ روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے شاہ نے […]

کوہ پیما نائلہ کیانی نے پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا، ایک اور چوٹی سر کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔۔۔ نائلہ کیانی نے 8091 میٹر اونچی، دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا کو سر کر لیا ہے۔۔۔۔ فخر کی بات ہے کہ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ، بھارتی کپتان روہت شرما سے کون سا اعزاز چھین سکتے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں بھارتی کپتان روہت شرما کا منفرد اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما اس وقت ٹی20 انٹرنیشنل میں 4 سینچریوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود […]

بابر اعظم نے ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور(پی این آئی)بابر اعظم کی جانب سے ریکارڈز کا سلسلہ جاری ہے ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل […]

عماد وسیم نتائج سے بے پرواہ ہو گئے، جذبات میں بڑا بیان دے دیا

لاہور (پی این آئی) آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ آگے کیا ہوگا، جو موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی پرفارمنس کی بنیاد پر کم […]

بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی

لاہور (پی این آئی) بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ 50 پلس رنز کی پارٹنر شپ قائم کرنے کا […]

ایشیاکپ 2023ء ، ایشین کرکٹ کونسل صدر جے شاہ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا

ممبئی ( پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ نے ایک بار پھر ایشیاکپ 2023ء کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ […]

close