ایشیا کپ کا فائنل معرکہ، سری لنکا اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ کے فائنل میچ کا سری لنکا اور بھارت کے مابین ٹاس ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں ہونیوالے ایشیا کپ کے فائنل معرکے میں سری لنکا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

کنٹریکٹ تنازع کرکٹرز کی کارکردگی پر اثرانداز ہونے لگا

کراچی(پی این آئی)سینٹرل کنٹریکٹ تنازع کرکٹرزکی کارکردگی پر اثرانداز ہونے لگا،پی سی بی کے بعض آفیشلز کو لگتا ہے کہ چند کھلاڑیوں کی توجہ مالی معاملات کی وجہ سے کھیل سے ہٹنے لگی ہے۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا 30جون کو اختتام ہو چکا تاہم […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب تک متوقع، کون کون شامل؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے جس کے لیے پی سی بی سیلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف سیلیکٹر انضمام الحق ممکنہ کھلاڑیوں کے […]

مصباح الحق ایک بار پھر ٹیم کپتان بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ کیلئے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان اوور 40 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر […]

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ بالر کو ورلڈ کپ میں کھلانے پر غور شروع

لاہور (پی این آئی ) طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ باولر کو ورلڈکپ کھلانے پر غور شروع، انجری کے باعث نسیم شاہ کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک ہو جانے پر ان متبادل کیلئے 2 ناموں زیر غور، جلد حتمی فیصلہ ہونے […]

نسیم شاہ کی سیریس انجری کے بعد ورلڈ کپ سکواڈ میں ان کی جگہ کس کو شامل کیا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی انجری کے باعث زمان خان کی بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے قومی سکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔ ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس […]

سعودی کلب کی جانب سے کھیلنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے جرمن ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔     سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے 28 سالہ دفاعی کھلاڑی رابرٹ باؤر نے اپنی تصویر شیئر کرتے […]

کرکٹر زمان خان اس سے پہلے کیا کام کرتے رہے ہیں؟ پہلی بار اپنی کہانی سنا دی

کولمبو(پی این آئی) قومی کرکٹر زمان خان نے کہا ہے کہ بھٹے پر اینٹیں لادنے کا کام کرتا تھا،والد لکڑی کا کام کرتے تھے،ہمارے گراونڈ میں ٹیپ بال ہورہی تھی اور میں لوگوں کو کھیلتا دیکھتا تھا تو اچانک میں وہاں گیا اور ان سے […]

پاکستان کومثالی اوپنر مل گیا

ممبئی(پی ین آئی)بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے عبداللہ شفیق کو ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اوپننگ کے مسائل کا حل قرار دے دیا۔ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھاکہ پاکستانی ٹیم نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاری کے دوران عبداللہ شفیق کی […]

ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، بنگال ٹائیگرز نے بھارتیوں کو تاریخی شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے شکست دے دی۔بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر […]

close