ورلڈ کپ کے دوران ہی قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا

لاہور (پی این آئی) ورلڈکپ ختم ہونے سے قبل ہی تبدیلیوں کا آغاز، پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں بڑی تبدیلی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ ختم ہونے سے پہلے تبدیلیوں کا آغاز کردیا۔ کے […]

سری لنکا کی انگلینڈ کیخلاف فتح کے بعد قومی ٹیم کیلئے ایک اور بُری خبر

بنگلورو (پی این آئی) سری لنکا کے ہاتھوں انگلینڈ کی بدترین شکست نے پاکستان کا بھی نقصان کر دیا، ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان ٹاپ 5 ٹیموں کی فہرست سے بھی باہر ہو گیا، لنکن لائنز نے اپنی پوزیشن بہتر کر لی۔ دفاعی چیمپئن […]

ورلڈ کپ 2023: جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

نئی دہلی(پی این آئی)ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو […]

ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کے باوجود قوم بابراعظم کیساتھ کھڑی ہوگئی

لاہور( پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں اپنی کارکردگی پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ Look who is at top again .Hint : 👑#BehindYouBabarAzam pic.twitter.com/vlsNKeIXrE — Ehtisham Siddique (@iMShami_) October […]

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار، دوران تفتیش تہلکہ انکشافات

کراچی(پی این آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)نے بین الصوبائی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے […]

پاک جنوبی افریقا میچ، ورلڈکپ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 27 اکتوبر کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ چینائی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پاکستان سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جنوبی افریقا کے خلاف لازمی فتح درکار ہے، افغانستان […]

آسٹریلیا کی جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں نیدر لینڈ کیخلاف آسٹریلیا کی فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈچ ٹیم کیخلاف 309 رنز کی ریکارڈ فتح نے کینگروز کے نیٹ […]

جنوبی افریقا کیخلاف ایک دن میچ سے قبل پی سی بی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے قومی اسکواڈ کیلئے کپتان اور چیف سیلکٹر کو فری ہینڈ دیا گیا تھا، امید ہے کہ یہی ٹیم باؤنس بیک کریگی۔ پی سی بی کی […]

پاکستان کے سیمی فائنل پہنچنے کے کتنے چانسز ہیں؟ شائقین کیلئے اہم خبر

لاہور(پی این آئی) کیا پاکستان کرکٹ ٹیم اب بھی ورلڈ کپ 2023ءکے سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے؟ ان دنوں یہ سوال پاکستان کے ہر کرکٹ فین کے ذہن میں کلبلا رہا ہے۔ پاکستان آسٹریلیا، انڈیا اور افغانستان کے ہاتھوں پے درپے شکست کھانے کے […]

پاکستان کیلئے سیمی فائنل تک پہنچنے میں ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی ) نیدر لینڈ کیخلاف آسٹریلیا کی فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ڈچ ٹیم کیخلاف 309 رنز کی ریکارڈ فتح نے کینگروز کے نیٹ رن ریٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ قومی ٹیم کیلئے سیمی […]

ورلڈکپ،شائقین کو اسٹیڈیم لانے کیلئے بی سی سی آئی کی مفت چیزیں دینے کی پیشکش

نئی دہلی (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ بھارت بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)نے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں لانے کے لیے نئی چال چل دی۔بی سی سی آئی کی جانب سے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ […]

close