کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ، سابق کرکٹر آئی سی یو میں داخل،حالت تشویشناک

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ 38 سالہ شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے بھی سوشل میڈیا پر ان کی […]

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، قومی ٹیم اسکواڈ کا اعلان ، کون کون شامل ؟ جانئے

بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں شان مسعود بدستور کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں چند نئے کھلاڑیوں کو بھی […]

نسیم شاہ پر جرمانے پر پنجاب حکومت کا موقف آگیا

لاہور: پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ پر عائد جرمانے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ معاملہ مکمل طور پر پی سی بی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

معروف کرکٹرکا ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 36 سالہ کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں 159 بین الاقوامی میچز پر مشتمل کیریئر کا اختتام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیشی فاسٹ بولر روبیل […]

فاسٹ بولر حسن علی نے کونسی ٹیم جوائن کرلی؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

لندن انگلش کائونٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لئے اوورسیز کھلاڑی کے طور پر سائن کرلیا۔یارک شائر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حسن علی رواں سیزن کے دوران ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کریں […]

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ، اہم فاسٹ بالر پر پابندی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے فاسٹ بالر بلیسنگ موزاربانی پر بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں 2 سال کے لیے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق فاسٹ بالر نے پی ایس ایل کنٹریکٹ […]

شاداب خان پہلی مرتبہ کونسی لیگ کھیلتے نظر آئیں گے؟ شائقین کیلئے اچھی خبر

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے اسٹار آل رانڈر شاداب خان کو گلوبل سپر لیگ 2026 کے لیے فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز نے اپنی ٹیم میں شامل کر لیا۔؎میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوبل سپر لیگ کا انعقاد 23 جولائی سے یکم اگست تک گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں […]

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ, انعامی رقم کتنی ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔   اس بار مجموعی انعامی رقم 79 لاکھ ڈالرز […]

آئی پی ایل میں ضابطہ خلاف ورزی؟ کیمرے نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

انڈین پریمیم لیگ میں ضابطہ اخلاق کی ممکنہ خلاف ورزی کا معاملہ سامنے آ گیا ہے، جہاں راجستھان رائلز کے ٹیم منیجر میچ کے دوران ڈگ آؤٹ میں موبائل فون استعمال کرتے ہوئے کیمرے کی نظر میں آ گئے۔ گواہٹی میں کھیلے گئے میچ میں […]

جارح مزاج سری لنکن آل رائونڈر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

کولمبو سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آل رائو نڈر کو سائن کر لیا ۔چارتھ اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا […]