ممبئی(پی این آئی)ویرات کوہلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان۔۔۔بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے یہ اعلان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا فائنل جیتنے کے بعد کیا، پوسٹ میچ پریزنٹیشن کے دوران […]