مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ 2 میں میرپور رائلز نے جموں جانباز کو 12 رنز سے شکست دیکر تیسری کامیابی حاصل کرلی جبکہ میرپور رائلز نےپوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ ٹو میں میرپور رائلز نے تیسری کامیابی […]
لاہور (پی این آئی )ایشیا کپ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین بالر زخمی ہوکر باہر۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیاء کپ سے باہر ہو گئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں طویل […]
مظفرآباد (پی این آئی) کے پی ایل2، میرپوررائلزاور دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس کے درمیان سنسنی خیز ٹاکرا ۔میرپور رائلز راولاکوٹ ہاکس کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر دوبارہ وننگ ٹریک پرآگئی ۔کشمیرپریمیئرلیگ ٹو میں میرپور رائلز کی ٹیم دوبارہ وننگ ٹریک پر آگئی۔۔ ایونٹ کے […]
مظفرآباد (پی این آئی) سمندر پار پاکستانیوں کی نمائندگی کرنے والے معروف بزنس مین کشمیر پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اوورسیز واریئرز کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ ریاست میں بہترین سرمایہ کاری کا سبب بنے گی، پبلک پرائیویٹ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ 2 میں اوورسیز وارئیرز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے شکست دیکر دوسری بار شکست سے دوچار کر دیا۔ کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شیعب ملک کی ٹیم میرپور رائلز کو دوسری شکست ہوگئی۔۔ کپتان اسدشفیق کی […]
دبئی (پی این آئی) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت ہونے لگیں ، بڑے مقابلے کی ایک ٹکٹ کیلئے 5500 درہم (تقریباً سوا تین لاکھ روپے) تک کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ […]
مظفر آباد (آئی اےاعوان) کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شعیب ملک کی ٹیم میرپور رائلز نے میدان مارلیا مظفرآباد میں میرپور رائلز نے اپنے پہلے لیگ میچ میں کوٹلی لائنز کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔۔مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں میرپور رائلز نے ٹاس جیت […]
کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایشیاکپ سے قبل بڑا اعزاز ملنے کا اعلان ہوگیا۔ستارہ امتیاز پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہے، یہ ان افراد کو دیا جاتا ہے جو ملک کی سلامتی، عالمی امن، ملکی ثقافت […]
سڈنی (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹس کو شکست دے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں 47 […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) “کھیلو آزادی کے ساتھ”” سلوگن کے تحت آزاد کشمیر کےدارالحکومت مظفرآباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں 13 اگست سے شروع ہونے والے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے بڑے ٹاکرے کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ گراونڈ کی تزئین وآرائش آخری مراحل […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد کے دلکش خوبصورت نظاروں والے کرکٹ سٹیڈیم کو چار چاند لگ گئے۔ کشمیر پریمیئرکرکٹ لیگ کیلئے نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ پچیں تیار میچ شروع ہونے کا انتظار، […]