بابر اعظم کیلئے نیا شاندار ‘بلا’ تیار، انگلش برانڈ نے ویڈیو جاری کر دی

لندن(آئی این پی)دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے انگلینڈ کے معروف اسپورٹس برانڈ نے نیا بلا تیار کیا ہے،گرے نکولس نامی معروف برانڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر گزشتہ روز ویڈیو شیئر کی گئی […]

سابق انگلش کپتان نے ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کو بھارت سے بہتر قرار دے دیا

کراچی(آئی این پی)سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کو بھارت سے بہتر قرار دیتے ہوئے بھارتی ٹوئٹر آرمی کو بھی کھری کھری سنادیں،انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے سوشل میڈیا پر روہت شرما، لوکیش راہول اور ویراٹ کوہلی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے محمد حسنین اور خوشدل شاہ کو کتنا معاوضہ ملے گا؟ بڑی خبر

کراچی(آئی این پی)آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20ورلڈکپ 2022کا اختتام انگلینڈ کے ورلڈ چیمپیئن بننے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے تاہم میگا ایونٹ کے فائنل میں شکست خوردہ پاکستانی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی،میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں ایونٹ کے فائنل میں پاکستان […]

شاہد آفریدی پی ایس ایل 8میں کونسی ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں اپنے ایکشن میں دکھائی دینے سے متعلق بات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ […]

نسیم شاہ کے ائیرپورٹ پہنچنےپرکیا نعرے لگ گئے؟ ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑی رات گئے لاہور ائیرپورٹ پہنچے۔ بابر اعظم کے ہمراہ فاسٹ بولر نسیم شاہ، پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سمیت ٹیم […]

بابراعظم کو کپتانی جاری رکھنی چاہئے یا نہیں؟ شاہد خان آفریدی نے حیران کن مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابر اعظم کو کپتانی سے متعلق تجویز پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شاہد آفریدی سے بابر اعظم کے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی […]

پی ایس ایل کھیل رہا ہوں، آئی پی ایل نہیں کھیل سکتا، سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم پر بھاری پڑنے والے انگلش کرکٹر کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

لندن(پی این آئی) پی ایس ایل کھیل رہا ہوں، آئی پی ایل نہیں کھیل سکتا۔۔ انگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے 2023 میں آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے نام کرنے والی ٹیم انگلینڈ کے اوپنر ہیلز نے […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر آ گئی

لاہور(پی این آئی)لانگ مارچ اور مظاہروں کے باعث پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کراچی سے شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ملتان اور تیسرا کراچی میں کھیلے جانے کے […]

بھارتی کرکٹ میں تہلکہ، 30 لاکھ ڈالر کا معاہدہ کرنے والے عالمی کھلاڑی نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ختم ہوتے ہی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا اعلان کر کے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا میں سامنے […]

شاہین آفریدی کو کوئی انجری ہوئی ہی نہیں، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

لاہور (پی این آئی ) پی سی بی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو کوئی انجری نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل گزرنے کے ایک روز بعد فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری سے متعلق باضابطہ […]

قومی ٹیم کا اگلا کپتان کس کو ہونا چاہئے؟ محمد عامر نے اپنا پسندیدہ ترین نام بتا دیا

سڈنی(پی این آئی)آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جبکہ بعض کرکٹ مبصرین اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام […]

close