لاہور (پی این آئی ) شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 19ویں اور 11ویں تیز گیند باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے اپنے دوسرے اوور میں اوپنر نشان مدوشکا […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ دیکھنے کیلئے احمد آباد جانے وال جہاز کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔نئی دہلی، احمد آباد اور ممبئی احمد آباد کے سیکٹرز کی ٹکٹوں […]
لاہور (پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی رخصتی کی تقریب گزشتہ جمعہ کی شب اور ولیمہ اتوار کی رات منعقد کیا گیا تھا لیکن اب دلہن کی جانب سے پہنے گئے جوڑے کی مالیت بھی سامنے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے شاہد آفریدی کے دعووں کا جواب دیا ہے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر نے کہا کہ شاہد آفریدی کے بابراعظم سے متعلق […]
کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے فاسٹ باولر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کے ساتھ فیلڈ میں تلخ رویہ اختیار کیا تھا جس پر انکی […]
کولمبو(پی این آئی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھلانے کی تجویز زیر غور ہے۔کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم سری لنکا میں موجود ہے […]
ہرارے (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے کوالیفائرز کا فائنل سری لنکا نے جیت لیا۔234 رنز کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی ٹیم 24ویں اوور میں آئوٹ ہوگئی، یوں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 128 رنز سے شکست دی۔ہرارے میں کھیلے […]
لاہور (پی این آئی ) بھارت میں آئندہ 2023ء میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کی شمولیت غیر یقینی صورتحال میں پڑ گئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی […]
ڈھاکہ ( پی این آئی)افغانستان نے بنگلادیش کو 142 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 331 رنز بنائے، اوپنرز نے […]
ڈھاکہ(پی این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق سرجری کے لیے انگلینڈ جائیں گے، وہ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نوین الحق کی جگہ بنگلادیش کے خلاف […]