آئی سی سی کے آنیوالے ایونٹس کی میزبانی کون کرے گا؟ تفصیلات آگئیں

(پی این آئی) بھارت کی میزبانی میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 اپنے آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے اختتام پذیر ہونے کے بعد بھارتی شائقین کو 2026 میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا […]

سب سے زیادہ چھکے، روہت شرما نے اے بی ڈویلئیرز، کرس گیل اور شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلورو(پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔ روہت شرمانےبنگلورو میں بھارت اور نیدرلینڈز کے درمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں54 گیندوں پر 8 […]

ورلڈکپ 2023: کونسی ٹیم کس کیخلاف سیمی فائنل کھیلے گی؟ معلوم ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023میں اتوار کو بھارت کی نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے بعد گروپ مرحلہ ختم ہوگیا۔   بھارت میں جاری ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں مجموعی طور پر45 میچز کھیلے گئے، ایونٹ میں شریک 10 ٹیموں نے […]

ویرات کوہلی نے نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا

بنگلورو (پی این آئی) بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کرلی ہے۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں بھارت اور نیدرلینڈز کےدرمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں ویرات کوہلی نے بھی باؤلنگ کی، […]

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود قومی ٹیم کو کروڑوں ڈالرز مل گئے

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سے باہر ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کو کروڑوں روپے ملیں گے۔ بھارت میں جاری ورلڈکپ میں پاکستان نے گروپ اسٹیج کے 9 میں سے 4 میچز جیت کر 8 پوائٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن کے ساتھ […]

وہ بڑی ٹیم جو چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے کوالیفائی نہ کر سکی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کے شہر پونے میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف بنگلا دیش کی شکست کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کرنے […]

شاہین نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کر دیا

کراچی(پی این آئی) پیسر اہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ میں 18 وکٹیں لے کر وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں18 وکٹیں لے کر سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے 1992 کے […]

ورلڈ کپ کھیلنے والی 2ٹیمیں جنہوں نے براہ راست چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا موقع ہاتھ سے گنوا دیا

کولکتہ (پی این آئی ) چیمپئنز ٹرافی تک براہ راست رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہنے والی 2 ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا، کولکتہ میں پاکستان کیخلاف بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنے کے بعد سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی تک رسائی […]

ورلڈ کپ کے آخری میچ میں شکست کے بعد کپتان بابراعظم نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

کولکتہ(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پرفارمنس کے بعد اب ہم مل کر بیٹھیں گے اور مختلف چیزوں کا جائزہ لیں گے ،ہم اس ٹورنامنٹ سے مثبت چیزیں لیں گے اور اپنی غلطیوں پر […]

ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہی پی سی بی نے قومی ٹیم سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے، ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح […]

حارث رئوف نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا خراب ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کولکتہ (پیا ین آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رئوف نے ورلڈ کپ کی 48 سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ حارث رئوف نے ورلڈ کپ 2023ء میں 9 میچز میں 533 رنز دیکر 33.31 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں […]

close