یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟جانئے

معروف یوٹیوبر سعد، جنہیں آن لائن دنیا میں “ڈکی بھائی” کے نام سے جانا جاتا ہے، کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈکی بھائی کو بیرون ملک روانگی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی […]

رنبیر کپور سے بہتر ڈیبیو کے باوجود سائیڈ لائن کیا گیا، مزمل ابراہیم کا شکوہ

بھارتی اداکار مزمل ابراہیم نے انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اے لسٹ اداکاروں کے لیے خطرہ سمجھ کر انہیں سائیڈ لائن کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزمل ابراہیم ویب سیریز اسپیشل اُپس سیزن 2 میں اپنی شاندار پرفارمنس پر داد سمیٹ […]

مرینہ خان کا “حمیرا اصغر کون؟” والا سوال سوشل میڈیا پر تنازعہ بن گیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ہدایتکارہ مرینہ خان ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ حمیرا اصغر کو یاد نہ رکھنے پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ گزشتہ ماہ کراچی کے ڈیفنس فیز 8 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی حمیرا […]

معروف گلوکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل ہو گئیں

پاکستان کے معروف گلوکار حسن رحیم رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں گلوکار کو خوشگوار موڈ میں اپنے خاص دن کا بھرپور لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ […]

بلاول بھٹو کے بیان پر متھن چکرورتی برہم، پاکستان پر میزائل حملے کی دھمکی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حقیقت پر مبنی بیان نے بھارتی اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما متھن چکرورتی کو برہم کردیا۔ متھن نے زہریلی زبان استعمال کرتے ہوئے پاکستان پر میزائل حملے کی دھمکی دی، جس کی ویڈیو سوشل […]

گینگسٹر لارنس بشنوی نے سلمان خان کو ایک دفعہ پھر بڑی دھمکی دے دی

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوی کے گروہ نے ایک بار پھر بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ہدایتکار، پروڈیوسر یا اداکار ان کے ساتھ کام کرے گا، وہ اپنی جان کا خود ذمہ دار ہوگا۔ بھارتی میڈیا […]

بشریٰ انصاری کے حالیہ بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید

پاکستان کی معروف اور ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بہن اسما عباس کے ہمراہ گفتگو کے دوران بشریٰ انصاری نے بتایا کہ انہوں […]

فیصل خان کے الزامات پر عامر خان کے اہل خانہ کا ردعمل

بالی وڈ اداکار فیصل خان کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں اپنے بھائی عامر خان پر لگائے گئے سنگین الزامات کے بعد اہل خانہ کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ فیصل خان نے دعویٰ کیا تھا کہ عامر خان نے انہیں ایک سال تک گھر میں […]

ایک اور پاکستانی اداکار کی بھارتی فلم میں انٹری، دھوم مچ گئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ممتاز اداکار عمران اشرف نے بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی پہلی بھارتی پنجابی فلم اینا نوں رہنا سہنا نی آوندا کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا، جس میں وہ ایک غیر قانونی تارک […]