سیف علی خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سیف علی خان کی سرجری کردی گئی اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے جبکہ ممبئی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کی شناخت بھی کر لی ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب، معروف اداکار سیف علی […]

کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی عائدکردی گئی

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی سکینڈل کوئن اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی فلم” ایمرجنسی” کی ریلیز پر بنگلہ دیش میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں فلم کی نمائش روکنے کا فیصلہ بھارت […]

سیف علی خان پر چاقو سے حملہ، شدید زخمی، رکشے پر ہسپتال منتقل

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہو گئے جنہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ صبح کے وقت […]

محسن عباس حیدر کی دُلہا بنے تصاویر وائرل، اداکار نے وضاحت دیدی

پاکستانی معروف ہر فن مولا فنکار محسن عباس حیدر نے دُلہا بنے وائرل ہونے والی تصویروں پر وضاحت دی ہے۔ یاد رہے کہ اداکار محسن عباس حیدر نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر چند تصاویر شیئر کی تھیں۔اداکار کو ان تصاویر میں سفید کرتے، […]

زویا ناصر کی والدہ کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی دلچسپ کہانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زویا ناصر نے اپنی والدہ کے ساتھ ہونے والی ایک ڈکیتی کی واردات کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ زویا ناصر نے حال ہی میں نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں بطور مہمان شرکت کی جہاں […]

بھارتی اداکار کی اہلیہ مسلمان ہو گئیں

بھارتی اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ دبئی میں مقیم بھارتی اداکار و ماڈل ساحل خان نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اب مسلمان […]

معروف فلمساز انتقال کرگئے

لالی ووڈ کی شاہکار فلم مولاجٹ کے فلمساز سرور بھٹی انتقال کرگئے۔ سروربھٹی کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، رات سانس رکنے کی شکایت پر انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ مرحوم کی نمازجنازہ بعد ازنماز عشاء داتادربار میں اداکی جائے گی۔پاکستانی […]

ہنی ٹریپ کیس، درخواستِ ضمانت خارج

لاہور ہائی کورٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کا ٹرائل ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ […]

لاس اینجلس میں آتشزدگی، بھارتی اداکارہ نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے ہونے والی تباہی کا آنکھوں دیکھا احوال سنا دیا۔ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لاس اینجلس میں […]

close