سندھ میں کس کو کیا وزارت ملے گی، قیادت نے فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کس کو کیا وزارت ملے گی، قیادت نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سید ناصر حسین شاہ وزیرِ اطلاعات سندھ اور شرجیل میمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ […]

رمضان میں عوام کو بڑا ریلیف، سندھ حکومت کا اہم پیکج کا اعلان

کراچی(پی این آئی) سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے شہریوں کے لیے ساڑھے 22ارب روپے کی لاگت سے رمضان ریلیف پیکیج2024ءکا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ماہ مقدس میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے […]

تعلیمی سال کب سے شروع ؟ طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)تعلیمی سال کب سے شروع ؟ طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔محکمہ تعلیم سندھ کے نئے تعلیمی سال 2025-2024میں تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کا شیڈول تیارکر لیا گیا۔ محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ سکول اور کالجز کا تعلیمی سال یکم […]

باپ نےخود سمیت 3 بچوں کی جان لے لی، افسوسناک واقعہ

کراچی(پی این آئی)باپ نےخود سمیت 3 بچوں کی جان لے لی، افسوسناک واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مقروض باپ نے خود پر اور 3 بچوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔واقعہ میں عارف اسکی 5 اور 4 سال کی 2 بیٹیاں اور 3 سالہ […]

ڈکیتی، ایک اور گھر کا چراغ بُجھ گیا

کراچی(پی این آئی)ڈکیتی، ایک اور گھر کا چراغ بُجھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا دیا۔ اللہ والا ٹاؤن میں بی بی اے کے طالب علم اور رائٹر لاریب کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔ رواں برس اب […]

سٹریٹ کرائم میں موٹر سائیکلوں سے محروم ہونیوالے شہریوں کیلئے اچھی خبر

کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سٹریٹ کرائم میں موٹر سائیکلوں سے محروم ہونے والے شہریوں میں موٹر سائیکلیں تقسیم کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوس سندھ میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم کی تقریب ہوئی جس دورا ن سٹریٹ کرائم کا […]

بلاول بھٹو نے صوبائی حکومت کواہم ہدایت جاری کردی

کراچی (پی این آئی)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبائی حکومت کو بھرپور اور مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ […]

سعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل کےچیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نےسعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سعودی شرعی قوانین پر عملدرآمد کرنا لازم ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولاناطاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ دوست […]

صوبائی دارلحکومت میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی(پی این آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کےپیش نظرتمام افسران کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔اعلامیے کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں کے افسران کوپلان ترتیب دینے کی […]

چوروں نے تاوان مانگ لیا

کراچی(پی این آئی)چوروں نے تاوان مانگ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں گاڑی چوری کے بعد واپسی کے لیے ملزمان کی جانب سے تاوان کا مطالبہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔گاڑی چوری کی واردات نیو کراچی میں ہوئی، 3 فروری کو گھر کے باہر کھڑی گاڑی ملزمان نے چوری […]

کراچی کو سندھ سے الگ سمجھنے والوں کو وزیر اعلیٰ سندھ نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بننے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ اگر کوئی کراچی کو سندھ سے الگ سمجھتا ہے تو دماغ کا علاج کرائے، جو کراچی کو الگ کرنا چاہتا تھا […]

close