ساحل سمندر پر ایک اور غیرملکی سیاح کو ٹھگنے کی کوشش

کراچی(آئی این پی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر ایک اور غیر ملکی یوٹیوبر کو ہراساں کرکے ٹھگنے کی کوشش کی گئی ہے۔ساحل پر گھڑ سواری کرانے کے بعد غیر ملکی سیاح سے طے شدہ سے زیادہ پیسوں کا تقاضہ […]

ڈکیتی مزاحمت پر زخمی نوجوان چل بسا، فائرنگ اور چھری لگنے سے 2 افراد زخمی

کراچی(آئی این پی)شیر شاہ اسٹریٹ نمبر 13 تانگہ اسٹینڈ کے قریب جمعرات کو لوٹ مار کید وران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 17سالہ میٹرک کا طالبعلم دین محمد جمعے کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، سکھن کے علاقے […]

جب تک تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ نہیں ہوجاتی ، اسلام آبادکی سیکورٹی کس کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا؟

کراچی(آئی این پی)نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب،پارٹی صدرمیاں خالدحبیب الٰہی ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری پروفیسرعبدالجبارقریشی،چیف آرگنائزانجینئرعبدالرشیدارشدنے ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ نہیں ہوجاتی اس وقت تک […]

سفاک ماں نے نومولود بچی کے قتل کا اعتراف کر لیا

کراچی(آئی این پی) سندھ پولیس نے لیاقت آباد میں نومولود بچی کے پْراسرار قتل کا معمہ حل کرلیا، بچی کی قاتل ماں نکلی۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے 22 دن کے بچی کے قتل کی تحقیقات کے دوران مقتولہ کی ماں کو تحویل میں لیکر […]

مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتیں مقرر کردی گئیں

کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتیں مقرر کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت قیمتوں کے تعین کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ طویل مشاورت کے […]

صرف 7 ہزار روپے تاوان کیلئے اغوا کی جانیوالی 7 سالہ بچی بازیاب کرا لی گئی، اغواء کار کون ہے؟

کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس نے 14 مارچ کو ملیر سے محض 7 ہزار روپے تاوان کے لیے اغوا کی جانے والی بچی کو جامشورو سے بازیاب کرالیا۔ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے چودہ مارچ کی دوپہر بن قاسم کے علاقے پیپری سے اغواء کی جانے والی سات […]

سندھ ہاؤس پر حملہ کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ ہاؤس پر حملہ کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔سابق صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے […]

ایک طرف سچ ہے دوسری طرف جھوٹ ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کون کہاں کھڑا ہوتا ہے؟

کراچی(آئی این پی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس میں خرید و فروخت کا بازار لگا ہوا ہے، ایک طرف سچ ہے دوسری طرف جھوٹ ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کون کہاں کھڑا ہوتا ہے۔گورنر سندھ نے مزید کہا کہ وزیر […]

طلبہ اور اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے جدید سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے یورپی یونین اور یونیسیف کے تعاون سے اسکولوں میں طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے کے پروگرام ’سندھ اسکول ڈیلی مانیٹرنگ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا گیا۔ ڈیجیٹل ایجوکیشن ایک بہت بڑا سنگ میل ہے […]

صوبائی حکومت کا 18 اور 19 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے 18 اور 19 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں ہندو برادری کے مذہبی تہوار’ہولی‘ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان […]

باکسنگ ٹرائلز کے دوران نوجوان پاکستانی باکسر حریف کھلاڑی کا مکا لگنے سے جاں بحق

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاری میں باکسنگ ٹرائلز کے دوران 19 سالہ باکسر طاہر علی گردن پر مکا لگنے سے انتقال کرگئے، مرحوم طاہر علی کا تعلق سعید آباد باکسنگ کلب سے تھا۔ذرائع کے مطابق ٹرائلز کا انعقاد سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے […]

close