ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں کام چھوڑ علامتی ہڑتال جاری

سکھر(آئی این پی) سندھ کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ علامتی ہڑتال و احتجاجی سلسلہ جاری،نعریبازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، بالا حکام سے نوٹس لیکر […]

الیکشن ٹربیونل، پیپلزپارٹی ایم این اے کی عدم پیشی پر برہم،دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا

سکھر(آئی این پی) الیکشن ٹربیونل کا پیپلزپارٹی ایم این اے عابد بھیو کی عدم پیشی پر اِظہار برہمی،دس ہزار روپے جرمانہ عائد،سماعت دس جنوری تک ملتوی تفصیلات کے مطابق سکھرمیں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس محمد جنید غفار نے پیپلزپارٹی کے ایم این اے […]

احتجاج 48 گھنٹے میں ختم کر دیں ورنہ۔۔۔۔ ویکسی نیٹرز کوالٹی میٹم دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)محکمہ صحت سندھ نے سندھ بھر کے احتجاجی ویکسی نیٹرز کو احتجاج ختم کرنے کیلیے 48 گھنٹوں کی مہلت دے دی۔48 گھنٹے میں نوکری دوبارہ جوائن نہ کرنے والے تمام ویکسی نیٹرز کو بغیر کسی نوٹس کے ملازمت سے فارغ کر دیا جائے […]

شارع فیصل سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام شروع کردیا گیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کی شارع فیصل سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام شروع کردیا گیا،شہری انتظامیہ نے 18 کلو میٹر طویل کراچی کی اہم ترین سڑک شارع فیصل پر لگے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے گزشتہ رات سے اتارنا شروع کیے۔ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن […]

دکانداروں نے موٹر سائیکلیں اٹھانے پر ٹریفک عملے کی پٹائی کردی

کراچی(آئی این پی)دکاندار ٹریفک پولیس اہلکاروں پر ٹوٹ پڑے، نو پارکنگ سے موٹر سائیکل اٹھانے والے اہلکاروں کے کپڑے بھی پھاڑدیئے، پولیس نے تشدد کرنے والے افراد کوگرفتار کرلیا،ہفتہ کو صدر کے علاقے صدر کے علاقے زینب النساء اسٹریٹ پر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں نے […]

ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال ا ور احتجاج جاری

سکھر(آئی این پی)مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے کام چھوڑ علامتی ہڑتال و احتجاج،نعرے بازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ینگ نرسز ایسوسی ایشن سکھر […]

کراچی یونیورسٹی، شعبہ معاشیات کے دو طلبہ کا داخلہ جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے پر منسوخ

کراچی(آئی این پی)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کرانے پر داخلے برائے سال2021 مارننگ پروگرام کے شعبہ معاشیات کے احمر اعجاز ولد اعجاز احمدسیٹ نمبرH2057005 اور اکبر ولد کریم بخش سیٹ نمبرH2057009 کی […]

پاکستان سے سعودی عرب کیلیے فضائی آپریشن مکمل فعال ہو گیا، پروازیں شیڈول

کراچی(آئی این پی)پابندیوں میں نرمی کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے آپریشن مکمل فعال ہو گیا۔پی آئی اے کا پہلی پرواز 121مسافر لیکر ملتان سے مدینہ منورہ پہنچ گئی جب کہ جمعرات کو پی آئی اے کی 5 پروازیں […]

امتحانات میں کم نمبر حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے انٹر بورڈ نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)انٹر بورڈ نے امتحانات میں ڈی اور ای گریڈ حاصل کرنے والے طالبعلموں کو اسپیشل امتحان میں شرکت کا موقع فراہم کرنے کا اعلان کردیا، تاکہ یہ امیدوار جامعات میں داخلوں کیلئے اہل ہوسکیں۔تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ نے انٹر پری انجینئرنگ کے […]

بلدیاتی ترمیمی بل پر وزیر اعلیٰ سندھ کو قانونی نوٹس دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات مزید کم کرنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی ترمیمی بل 2021کی منظوری پر صوبے کے چیف ایگزیکٹو،وزیر اعلی سندھ کو قانونی نوٹس بھجوادیاہے اور نوٹس میں منظور کردہ […]

ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال، مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان

سکھر(آئی این پی)مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسٹاف کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال،نعرے بازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، تفصیلات کے مطابق ینگ نرسز ایسوسی ایشن سکھر کے زیر اہتمام سندھ نرسز الائنس […]

close