کراچی یونیورسٹی، شعبہ معاشیات کے دو طلبہ کا داخلہ جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے پر منسوخ

کراچی(آئی این پی)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کرانے پر داخلے برائے سال2021 مارننگ پروگرام کے شعبہ معاشیات کے احمر اعجاز ولد اعجاز احمدسیٹ نمبرH2057005 اور اکبر ولد کریم بخش سیٹ نمبرH2057009 کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی

جس کی بنا پر ان کے داخلے فوری طورپر منسوخ کردیئے گئے ہیں۔۔۔۔

close