پیپلز پارٹی لیبر ونگ کی 6 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی لیبر ونگ کی 6 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی میں رضا ربانی، چودھری منظور، سعید غنی، خیبرپختونخوا سے حاجی طلحہ محمود اور جنوبی پنجاب سے ملک عاشق بھٹہ شامل ہیں،بلوچستان سے اقبال شاہ کو بھی کمیٹی […]

منشیات فروشوں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے رکشے کا استعمال شروع کر دیا

کراچی(آئی این پی) پولیس نے رکشے میں چرس اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور 12 کلو چرس برآمد کرلی۔ کراچی میں منشیات فروشوں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے رکشوں کا استعمال شروع کر دیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر […]

بچپن سے خواہش تھی کہ جی ڈی پائلٹ بنوں، 9 مئی کے بعد کچھ دن چھپتا پھرا، پھر پکڑا گیا، عمران خان کی قریبی ساتھی کے انکشافات

کراچی(آئی این پی)سابق گورنر سندھ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج شاید میری آخری سیاسی پریس […]

بھارتی قید سے رہائی پاکر9 پاکستانی ماہی گیر کراچی پہنچ گئے، ٹاورپرشاندار استقبال

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹوکی کاوشیں رنگ لے آئیں،بھارتی قید سے رہائی پانے والے9 پاکستانی ماہی گیرلاہور سے کراچی پہنچ گئے، ایدھی فائونڈیشن ٹاور پررہائی پانے والے ماہی گیروںکا ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی نے شاندار استقبال کیا ،فی کس […]

پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے، کیبل آپریٹرز پاک فوج کی حمایت میں نکل آئے

کراچی(آئی این پی)پاکستان کیبل آپریٹرزایسوسی ایشن نے پاک فوج کی حمایت میں ملک بھر میں مظاہرے کرنے اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان علی کھوسو اور صدر راجہ اسد علی خان نے نومئی کو ملک میں پیش […]

کراچی میئر کا الیکشن، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کے کونسلر 193، پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کے کونسلر 166، دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی منڈیاں لگا کر اپنا میئر کراچی لانے کی کوشش کررہی ہے، جعلی و متنازع مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو آدھی کر دیا گیا ہے۔جمعرات کوادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے […]

سینئر بلوچ سیاستدان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ملاقات گزشتہ روز بلاول ہائوس کراچی میں میں ہوئی۔۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر […]

ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں 4 قیدیوں کا اقدام خود کشی، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

کراچی(آئی این پی) ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں 4 قیدیوں نے خود کشی کی کوشش کی جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہ لطیف ٹاون تھانے کی حدود میں واقع ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں قید 4 قیدوں کی جانب […]

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی اور پر تشدد واقعات کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے پی ٹی آئی چھوڑنے سمیت سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی۔رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ 9 مئی کو ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، پاکستانی ہونے کے […]

مفتاح اسماعیل کی تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں سے چھیڑ خانی

کراچی (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیلیں تو ہم نے بھی کاٹی ہیں لیکن ان لوگوں نے تو 2 دن میں پارٹی چھوڑنے کیاعلان کرنے کرنا شروع کردیئے ہیں۔ایک […]

خواجہ سرا ایکٹ، خواجہ سرا کمیونٹی کا شریعت کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) خواجہ سراوں کے ایک گروپ نے شریعت کورٹ کے تحت ٹرانسجینڈر ایکٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا۔کراچی پریس کلب میں ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی رہنما بندیا رانا، شہزادی رائے، مہرب معیز اعوان، سرخ حنا اور وکیل سارہ ملکانی سمیت دیگر نے پریس کانفرنس […]

close