آئی جی پولیس پنجاب نے 9 ایس پی، 35 ڈی ایس پی تبدیل کر دیئے، کون کہاں گیا؟

لاہور (پی این آئی) آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 44 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔لاہور میں سینٹرل پولیس آفس سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے افسران میں 9 ایس پی اور […]

9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی خاتون لیڈر شوہر سمیت گرفتار

لاہور(آئی این پی) 9 مئی کے واقعات میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دے دی۔خدیجہ شاہ سی آئی اے اقبال ٹان میں ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کے سامنے پیش ہوئیں، ڈی ایس پی سی آئی […]

پی ٹی آئی پنجاب میں نئے عہدیدار، عمران خان نے نئے ساتھیوں کو ذمہ داریاں سونپ دیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صداقت علی عباسی کو پی ٹی آئی کا صدر شمالی پنجاب جبکہ فرخ حبیب کو صدر جنوبی پنجاب مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے، […]

عمران خان کی رہائش گاہ پر سکیورٹی بڑھا دی گئی، سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی تعداد بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور( آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے گزشتہ روز زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔ زمان پارک […]

عمیر نیازی عمران خان کے فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر

لاہور(آئی این پی)عمیر نیازی کو چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نیا عہدہ […]

لاہور، جعلی کولا ڈرنکس تیار کرنیوالے یونٹ پر چھاپہ، 9655 لیٹر جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس،2340 خالی بوتلیں تلف کر دی گئیں

لاہور(آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہوریوں کے معدے میں زہر گھونپنے کی کوشش ناکام بنا دی۔رزاق کالونی تاج پورہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جعلی کولا ڈرنکس تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے 9655 لیٹر جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس،2340 خالی بوتلیں تلف کر […]

شہدائے پاک فوج کے اہل خانہ بھی سرگرم ہو گئے، یہ سب جس نے بھی کیا ہے اسے چھوڑنا نہیں چاہیے

لاہور(آئی این پی)شہدائے پاک فوج کے اہل خانہ نے ملک کے موجودہ حالات کے تناظرمیں پیغام جاری کیا ہے۔کیپٹن سلمان سرور شہید کے والد کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی خون کے آنسو رو رہا ہے، شہدا کے خاندان ایک دوسرے سے مل کر رو […]

حنا پرویز بٹ اور فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پر نوک جھونک

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویزبٹ اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک ہوئی ہے۔حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا۔ حنا پرویز بٹ کی […]

تحریک انصاف نے زمان پارک میں مشروط سرچ آپریشن میں مکمل تعاون کی پیشکش کر دی

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے میڈیا کی موجودگی میں زمان پارک میں سرچ آپریشن میں مکمل تعاون کی پیشکش کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا کہ میڈیا کی موجودگی میں سرچ آپریشن کریں مکمل تعاون کریں گے، میڈیا نمائندگان چاہیں تو […]

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کر نے کی حکمت عملی طے کر لی گئی

لاہور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی صدارت میں پارٹی کے ٹکٹس ہولڈرز کا اجلاس زمان پارک میں ہوا۔پنجاب کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو سابق وزیر اعظم عمران خان نے طلب کیا، زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنما ولید […]

close