//

خوفناک آتشزدگی، دکانیں خاکستر، لاکھوں کا نقصان

کراچی کے کورنگی صنعتی ایریا مہران ٹاؤن کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے کے لئے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 10 دکانوں کو لپیٹ میں لے […]

سابق وزیراعلیٰ کا بیٹا قتل، پوتا زخمی

  خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیرمینگل کا بیٹا جاں بحق جبکہ پوتا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خضدار کے پہاڑی علاقے اڑینجی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق وزیراعلیٰ نصیرمینگل کے بیٹے عطاء الرحمن مینگل کو قتل جبکہ […]

بلوچستان حکومت نے حکمت عملی طے کر لی

  ایران اسرائیل جنگ کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کے لیے حکمت عملی طے کر لی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ایرانی سرحد سے ملحقہ اضلاع کی صورت حال سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا،جس میں سرحدی […]

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

  خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ٹانک میں صابر شاہ بابا زیارت کے قریب لقمان چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے راکٹ حملہ کیا، جس سے […]

دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ، بڑا جانی نقصان ہوگیا

دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ، بڑا جانی نقصان ہوگیا (نیوز ڈیسک)ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سندھ کے ضلع شکارپور کے علاقے مدیجی میں دو مخالف گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی کے باعث ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں […]

افسوسناک خبر آگئی ،ایک اور ٹک ٹاکر قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل پولیس نے لاش قبضےمیں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی گجرات (نیوز ڈیسک)گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سےٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہےکہ موٹرسائیکل […]

افسوسناک واقعہ ،مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ حادثے کے بعد 2 نوجوان تیرکر باہر آگئے،گاڑی میں ڈرائیور سمیت نو افراد سوار تھے گلگت(نیوز ڈیسک)گاڑی دریائے گلگت میں جا گری،حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ حادثہ شکیوٹ سےگلگت […]

پرتشدد ریلی کیس میں بڑی پیش رفت, تین رہنماؤں کو ریلیف مل گیا

پرتشدد ریلی کیس: عالیہ حمزہ، انتظار پنجوتھہ اور فلک ناز بلوچ کی ضمانت منظور لاہور: (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 8 فروری کو ہونے والی پرتشدد ریلی اور ریاست مخالف نعرے بازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی […]

ملک کے اہم علاقے میں خوفناک دھماکہ ،بڑا جانی نقصان

وزیرآباد( نیوز ڈیسک)وزیرآباد میں سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے کے واقعات میں مزید تین زخمی چل بسےجبکہ چھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے میں 9افراد زخمی ہوئے تھے۔ 5 جون کو شہر رسول نگر میں مدینہ چوک میں واقع ایک دکان میں ایک […]

اہم سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

(نیوز ڈیسک)ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق کارروائی […]

زلزلےکے جھٹکے، افراتفری پھیل گئی

گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں، زلزلےکی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکے ضلع گوادر میں محسوس کیےگئے، زلزلے کی شدت 4.9 اور گہرائی 14کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز پسنی […]

close