منی لانڈرنگ، ڈیجیٹل فراڈ اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ ایکشن، گورنر اسٹیٹ بینک کی ایف آئی اے اور بینکوں کے سربراہان سے ملاقاتیں

کراچی(آئی این پی)بینک دولت پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر نے آج ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ثنااللہ عباسی کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کی جس کا مقصد منی لانڈرنگ، سائبر حملوں اور آن لائن فراڈ کا قلع قمع کرنے کی اسٹیٹ بینک، بینکوں […]

ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں کمی، گیس کی قلت شدید ہونے کا خدشہ

کراچی(آئی این پی) پورٹ قاسم کے ایک ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ایل این جی ٹرمینل سے 330 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی بڑی کمی ہوگئی ہے اور 4 دن سے ایل این جی […]

ربیع کینال میں دوبارہ پانی بند کرنے پر احتجاج، زمیندار کسان اتحاد نصیرآباد کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی) زمیندار کسان اتحاد نصیرآباد کے صدر حاجی دین محمد گرانی نے کہا ہے کہ ربیع کینال میں دوبارہ پانی بند کردیا گیا ہے علاقے کے زمینداروں اور کاشتکاروں نے کرڑوں روپے کے فصلات کاشت کیے ہیں پانی کی بندش […]

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید 3مریض دم توڑ گئے

لاہور(آئی این پی) ملک میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ پنجاب میں مزید 3افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ہفتے کو محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مزید 236کیسز رپورٹ ہوئے […]

سموگ ، کمسن بچوں میں بیماریاں پھیلانے کا خدشہ بڑھ سکتا ہے، خبردار کر دیا گیا

چکوال(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم نے کہا ہے کہ سموگ کی وجہ سے کمسن بچوں میں بیماریاں پھیلانے کا خدشہ بڑھ سکتا ہے گلے کا خراب ہونا یا کئی دوسری بیماریاں اس سے جنم لیتی ہے الحمد اللہ ضلع چکوال پنجاب […]

ایک بھائی ایک بولی بولتا ہے اور لندن فرار ہونے والا بھائی دوسری، حمزہ شہبازپہلے اپنی اور والد کی منی لانڈرنگ کاحساب دیں، ترجمان پنجاب حکومت نے حساب مانگ لیا

لاہور(آئی این پی)ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورنے ایک بیان میں کہاہے کہ ن لیگ اورش لیگ کا بیانیہ ایک دوسرے سے متصادم ہے-ایک بھائی ایک بولی بولتا ہے اور لندن فرار ہونے والا بھائی دوسری جبکہ چچااو ربھتیجی کے درمیان بھی کھلی جنگ جاری ہے-جہاں […]

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کواحتساب کی دہمکی، محلات اور پراپرٹی کا جلد حساب ہو گا، مشیر خوراک شمس لون اور مشیر قانون سہیل عباس کی پریس کانفرنس

گلگت (آئی این پی)صوبائی مشیر خوراک شمس لون اور مشیر قانون سہیل عباس نے ن لیگ کے کل کے وائیٹ پیپر کے جواب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ الرحمان سیاسی یتیم بن چکا ہے دس بندوں کا جلسہ کر دکھائیں جو محلات […]

گلگت اور سکردو میں میڈیکل کالج قائم کرنے کا منصوبہ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کامیڈیکل سنٹر گلگت کے توسیع منصوبے کی تقریب سے خطاب

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے آغا خان میڈیکل سنٹر گلگت کے توسیع منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان ہیلتھ اور میڈیکل سائنس سٹڈی کے شعبے میں […]

خضدار، ٹیچنگ ہسپتال میں 5کروڑ کی خطیر رقم کی لاگت سے جدید مشینری کی تنصیب

خضدار (آئی این پی) ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں پانچ کروڑ روپے کی خطیر رقم کی لاگت سے جدید مشینری کی تنصیب کوئٹہ کے بعد صوبے کا دوسرا شہر خضدار کا ٹیچنگ ہسپتال ہوگا جس میں جدید قسم کی مشینری دستیاب ہوگی قلات ڈویژن سے تعلق […]

قلعہ عبداللہ لیویز کی کارروائی، افغانستان سے آنے والا کرومائیٹ سے بھرا چھینا گیا ٹرالر فائرنگ کے تبادلے کے بعد برآمد کر لیا

قلعہ عبداللہ (آئی این پی) قلعہ عبداللہ لیویز نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر گذشتہ رات عبدالرحمان زئی گلستان میں کامیاب کاروائی، افغانستان سے آنے والے کرومائیٹ سے لوڈ چھینا گیا ٹرالر فائرنگ کے تبادلے کے بعد برآمد کرلیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں […]

لاہور میں 10 کروڑ رو پے کی لاگت سے مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ، پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر نے تیاریاں مکمل کر لیں

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کی تیاریاں مکمل لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ مصنوعی بارش پر 10 کروڑ رو پے لاگت آئے گی پنجا ب یو نیورسٹی کے پروفیسر نے تیاریاں مکمل کر لی تفصیل کے مطا بق […]

close