باپ بیٹے کے جھگڑے میں گولی چل گئی، راہگیر زخمی ہو گیا‘ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

نوشہروفیروز(آئی این پی)باپ بیٹے کے جھگڑے میں گولی لگنے سے راہگیر زخمی، اسپتال منتقل، مورو پولیس تھانہ کی حدود میں مورو باندھی رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر باپ بیٹے کے جھگڑے میں موٹر سائیکل سوار زاہد حسین ولد محمد حسین کورائی گولی لگنے سے زخمی […]

دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا

حجرہ شاہ مقیم (آئی این پی)حجرہ شاہ مقیم میں الیکٹرک سٹور پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،ایک لاکھ لوٹ لیے،مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ڈاکو ہلاک،دو فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں سرکلر روڈ پر واقع میاں منظورحسین […]

چوہدری پرویز الہیٰ عدلیہ کے دفاع میں نکل آئے،”آزاد عدلیہ نے پاکستان کا وقار بیرونی دنیا میں ہمیشہ بلند کیا”

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغاسے اوکاڑہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق ایم این اے سید گلزار سبطین مرحوم کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین اور بیٹے سید سلیمان حسنین نے ملاقات کی […]

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف ایکشن، 64 منچلے حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں بند کر دی گئیں

پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے نادرن بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف گزشتہ پندرہ دنوں میں کارروائیوں کے دوران 64 افراد کو حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں ٹرمینل میں بند کر دیں۔تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید […]

خیبر پختونخوابلدیاتی انتخابات، امیدواروں کی کامیابی کیلئے سیاسی جماعتوں نے کارنر میٹنگز کا آغاز کردیا

پشاور(آ ئی این پی)بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں نے کارنر میٹنگز کا آغاز کردیاہے۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار پی کے 75 ارباب فاروق جان کی رہائشگاہ بیت النصر میں میٹرو پولیٹن پشاور […]

ڈیر ہ مراد جمالی شہر کربلا کامنظرپیش کرنے لگا، علاقہ کی عوام پانی کی بوند بوند کیلئے ترس گئے

نصیرآباد (آئی این پی)ڈیر ہ مراد جمالی میں محکمہ پی ایچ ای کی نا قص کا ر کر دگی کے باعث شہر کربلا کامنظرپیش کرنے لگا عوام پانی کی بوند بوند کے لئے ترس گئی، کئی بار پی ایچ ای کے حکام کوآگاہ کرنے کے […]

ہرنائی‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے3محنت کش جاں بحق

ہرنائی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے3محنت کش جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع ہرنائی زالوان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوئلہ کان میں کام […]

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہو گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال کوئٹہ میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی گئی، رپورٹ میں ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (جنرل)، صفائی کا ذمہ دار عملہ بمعہ سپروائزر […]

خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانیکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پشاور(آئی این پی) صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ غیر جماعتی بنیاد پر کرانے کا قانون بنایا […]

صوابی‘پولیس کی کارروائی، زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنے والے چارقبضہ گروپ دھرلیے

صوابی(آئی این پی)زیدہ پولیس کی کاروائی زمینوںپر ناجائز قبضہ کرنے والے چارقبضہ گروپ دھرلیے ملزمان کے خلاف قانونی لوازمات پورہ کرکے جیل منتقل کردئیے گئے مدعی قیصر سکنہ شاہ منصور کو اپنی 5 کنال و 19مرلے فیصلہ عدالت نے سنا کر ڈی سی صوابی کے […]

دکان کی ملکیت کی تکرار ، وکیل کا ساتھیوں کے ہمراہ اپنے رشتہ داروں پر پر تشددحملہ، علاقے کے لوگ چھڑانے کی بجائے ویڈیوز بناتے رہے

نوشہروفیروز(آئی این پی)دکان کی ملکیت(قبضہ)کی تکرار پر وکیل ساجد ملک کا ساتھی وکیل مزمل شاہ،سیپکو ملازم بھائی یامین ملک اور ساتھیوں کے ہمراہ پھوپھیوں، کزن پر حملہ، تشدد، سینکڑوں افراد چھڑانے کی بجائے تماشا دیکھتے ہوئے ویڈیو بناتے رہے، تفصیلات کے مطابق محراب پور کے […]

close