اسلام آباد (آئی این پی) انسپکٹرجنرل اسلام آباد پولیس محمد احسن یونس نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا قبضہ مافیا کیخلاف بڑا آپریشن جاری ہے، ایسے شر پسند عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شہریوں کی جان ومال […]
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے پینشنرز کے لیے طویل عرصے بعد خوشخبری، قومی ایئرلائن انتظامیہ نے پینشنرز کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کے احکامات جاری کر دیے۔ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے […]
پشاور(آئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر طلبا کو بٹھانے پر 56 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہر […]
پشاور(آئی این پی)لاہور، افغانستان اور پشاور کے رہائشیوں پر مشتمل چار رکنی تالہ توڑ گروپ کو بے نقاب کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان میں سے ایک کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان، ایک لاہور جبکہ دو کا تعلق پشاور سے ہے […]
چارسدہ (آئی این پی)ڈی پی او چارسدہ نے کرپشن کے الزام میں 9 پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔متعلقہ پولیس اہلکاروں کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔معطل ہونے والے تمام پولیس اہلکاروں کا تعلق سرکل تنگی سے ہے۔ جمعرات کو ڈی پی […]
کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے احتجاج کو وسعت دیتے ہوئے آج سے ویکسین سینٹرز اور ڈی ایچ او آفس کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ جھوٹ کا پلندہ ہے جسے […]
کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے، احتجاج کرنے والے اساتذہ نے آج دوسرے روز بھی تدریسی عمل معطل رکھا۔مستقل وائس چانسلر کی تقرری کے مطالبے پر جامعہ کراچی کے اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، اس حوالے سے سیکریٹری […]
کراچی(آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف میمن نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ایف آئی اے و دیگر کے خلاف درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کیس میں شامل ڈی جی کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی آصف علی میمن کو دوبارہ گرفتاری کا خدشہ […]
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں لسانی بنیادوں پر صوبے بنے ہوئے ہیں اور شناختیں بھی لسانی بنیادوں پر ہیں۔بدھ کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا […]
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ضلعی ٹاسک فورس کا نوٹیفکیشن دوبارہ مسترد کردیا،بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے موقع پرجسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ […]
کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے آج صوبائی کابینہ میں معاہدے کی منظوری دے دی ہے اورفیصلہ کیا ہے کہ معاہدے کے مطابق دو ہفتے کے اندر ضروری ترامیم کابینہ سے منظور کروا کے اسمبلی میں منظوری […]