پنجگور،14 اگست کو جوش و جزبے سے منانے کے سلسلے ‘ میں آج ڈی سی آفس میں ایک میٹنگ کا انعقاد

پنجگور ( پی این آئی) 14 آگسٹ کو جوش و جزبے سے منانے کے سلسلے میں آج ڈی سی آفس میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر پنجگور آور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی. […]

ضلع باجوڑ کے علاقے عنایت کلے بازار کی یونین کے صدر حاجی محمد زمان نے استعفی دے دیا

خار باجوڑ (افتاب احمد ) ضلع باجوڑ کے گرمائی تجارتی مرکز عنایت کلے کے انجہانی حاجی صدر آشرف خان کے بھائی حاجی محمد زمان نے یونین صدارت سے استعفی دے دیا ۔اس سلسلہ میں پیر کی روز عنایت کلے بازار بائی پاس روڈ بمقام نیاز […]

کمشنر ڈی آئی خان محمد یحیی آخون زادہ نے شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

وانا (قسمت اللہ وزیر) تفصیلات کے مطابق ضلع جنوبی وزیرستان میں 7 اگست 2020 کو کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن محمد یحیی آخون زادہ کے ذریعہ شجرکاری مہم کے افتتاحی تقریب ڈی سی ہٹ وانا میں منعقد ہوا۔ وزیر اعظم پاکستان کے وژن اور صوبائی […]

جنوبی وزیرستان میں شجرکاری مہم کے دوران ٹائگرفورس کو نظرانداز کرنے پر ناراض

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق جنوبی وزیرستان میں شجرکاری مہم کے دوران ٹائگرفورس کو نظرانداز کرنے پر ناراض ہوکر واپس چلے گئے،مقامی انتظامیہ اور آرہی او کے خلاف نعرے بازی۔پی ٹی آئی کے مقامی عہدیداروں نے ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے تبادلے […]

جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ اوسپینہ راغزائی سپین میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں ”ٹائیگرفورس پلانٹیشن ڈے“ کو بھر پور انداز میں منایا گیا۔

وانا،جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ اوسپینہ راغزائی سپین میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں ”ٹائیگرفورس پلانٹیشن ڈے“ کو بھر پور انداز میں منایا گیا۔ چالیس پزار سے زائد پودیں لگانے کیلئے کام باقاعدہ آغاز کردیا۔اس مہم میں اے ڈی سی جنوبی وزیرستان فہیداللہ،اے سی وانا […]

حالیہ بارشوں سے تحصیل مولہ،کنڈھی ،مگزات سیلاب سے بھاری طور پر متاثر

پنجگور( پی این آئی ) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت گہرام شریف نے حالیہ بارشوں سے تحصیل مولہ،کنڈھی ،مگزات جو ڈسٹرکٹ خضدار کے ایریاز ہیں سیلاب سے بھاری طور پر متاثر ہوئے ہیں لوگوں کے گھر بھار،مال مویشی کپاس اور چاول کی فصلیں سیلابی ریلے میں […]

حاجی عبدالقیوم بلوچ کی برسی کے مناسبت سے حاجی عبد القیوم لائبریری سراوان میں تقریب کا انعقاد

پنجگور(پی این ائی ) حاجی عبدالقیوم بلوچ کی برسی کے مناسب سے حاجی عبد القیوم لائبریری سراوان میں تقریب کا انعقاد تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر اکبر غمشاد تھے اعزازی مہمان امان اللہ صالح تھے جبکہ پروگرام کے میزبانی کے فرائض اعجاز جنگی نے سر […]

چترال میں بھی مون سون موسم کے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ چترال ائر پورٹ کے پاس 8000 پودے لگائے گئے۔

چترال(گل حماد فاروقی) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی مون سون موسم کے شجر کاری مہم کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر چترا ل ائیرپورٹ کے قریب آٹھ ہزار پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چترال مہمان حصوصی تھے جبکہ […]

عمر کوٹ میں 10 سے 12 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، انسانی زندگی اجیرن بن کر رہ گی ہے ۔

عمرکوٹ (پی این آئی)شدید ترین گرمی میں عمرکوٹ ضلع میں واپڈا کی دس “10”سے بارہ”12″ گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے انسانی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے بارش کے قطرے گرتےہی گھنٹوں کے گھنٹوں بجلی غائب ہوجاتی ہے عمرکوٹ میں محکمہ واپڈا نے غیر اعلانیہ […]

ملک بھر کی طرح ضلع عمرکوٹ میں بھی یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر

عمرکو ٹ (پی این آئی ) پورے ملک کی طرح ضلع عمرکوٹ میں بھی یوم آزادی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گیا، ضلع ہیڈکواٹر سمیت تمام تعلقوں میں جشن آزادی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی […]

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد، پوری قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، ارکان اسمبلی

جہلم (طارق مجید کھوکھر) کشمیر کے یوم استحصال کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام وائے کراس چوک تک ریلی نکالی گئی جس کو مظفرآباد تا سری نگر سے نکلنے والی قراردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں پر بھارتی بربریت اور فوجی محاصروں […]