چترال، خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم

چترال (پی این آئی) ریسکیو1122چترال کے مطابق دروش کے مقام خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی، حادثے […]

ڈی ایچ ، ای پی آئی ملازمین کو قانونی سہولتیں دینے سے انکاری ہیں ای پی آئی ایمپلائز یونین بلوچستان پنجگور کی پریس کانفرنس

پنجگور (پی این آئی ) ای پی آئی ایمپلائز یونین بلوچستان پنجگور کے چیئرمین محمد اعظم، عبدالمجید، حفیظ الرحمان، عبدالقدیر، الطاف ،سیدی کریم اور صابر علی نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ او پنجگور ای پی آئی ملازمین کے ساتھ […]

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق

پنجگور( پی این آئی ) پنجگور کے علاقے جامع مسجد روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکاں جامع مسجد روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار […]

پنجگورسول ہسپتال کی حالت زار، لان میں چکا چوند روشنیاں، ایمرجنسی میں ٹارچ کا استعمال

پنجگور (حضور بخش ) پنجگور کے عوامی حلقوں نےسول اسپتال پنجگور کی حالت زار کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ سول ہسپتال کی ایمرجنسی میں سہولتوں کا نہ ہونا کسی المیہ سے کم نہیں ہے مغرب کے بعد جب بجلی چلی جاتی ہے […]

ڈی پی او جہلم کا تھانہ ڈومیلی کا دورہ،زیر تفتیش مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایات

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے تھانہ ڈومیلی،پکٹ مغلاں آباد اور پکٹ پڑی درویزاں کا دورہ کیا انہوں نے دورے کے دوران تھانہ پکٹس پر تعینات افسران و ملازمین کی حاضری چیک کرنے کے ساتھ ساتھ تھانہ ڈومیلی کا ریکارڈ […]

جی ٹی روڈ پر لگی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد نے جی ٹی روڈ پر لگی ہوئی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا ،تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر لائٹس خراب ہونے کیوجہ سے بہت سے مسائل تھے اور عوام کو مشکلات تھیں جس پر […]

وانا میں احمد زائی وزیر کی 9 اقوام کا جرگہ، 4 نکات پر مفاہمت طے پا گئی

وانا( قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا میں گذشتہ دنوں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما ایاز خان وزیر کے خطاب میں پیش کیے گئےمطالبات پر انتظامیہ نے عمل درآمد کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ اتوار کے روز وانا سب ڈویژن میں 9 اقوام […]

ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق 13 زخمی ہو گئے، ریسکیو ذرائع

پنجگور( پی این آئی): پنجگور ٹریفک حادثات میں ایک شخص جانبحق 13 زخمی رسیکیو ذرائع کے مطابق رخشان ندی کے قریب کار گاڑی الٹنے سے یاسر بلوچ نامی شخص جاں بحق جبکہ سی پیک روڈ پر نواز ہوٹل کے قریب خضدار سے تربت جانے والی […]

کوئی ہے جو آواز سننے سول ہسپتال پنجگور کی ایکسرے مشین مقامی مخیر حضرات کی توجہ کی فوری طالب ہے

پنجگور ،( پی این ائی ) بلوچستان کے مکین ابھی تک 1970 کے زمانے سے باہر نہیں نکلے ہیں اور وہی پرانی ایکسرے مشین جس پر چڑھنے کے لیے سیڑھی کی ضرورت پڑتی ہے اسے وہاں کے سرکاری طبی استعمال کرنے پر بضد ہیں سول […]

پنجگور کے بلدیاتی اداروں میں خورد برد، بے قاعدگیاں عروج پر

پنجگور( حضور بخش ) پنجگور کے بلدیاتی اداروں کی اقرباء پروری اور بے قاعدگیاں عروج کو پہنچ رہی ہیں۔ ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈز خورد برد اور بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ میونسپل […]

قدیم ثقافت کا نمونہ، ڈھائی سو سال پرانی عمارت مسمار ہونے کا خطرہ بین الاقوامی اداروں سے ثقافتی ورثے کی تحفظ کی اپیل

پشاور (گل حماد فاروقی)ملک بھر سے تاریخی اہمیت کی حامل اشیاء کو یکجا کرکے ایک تاریخی عمارت تعمیر کی گئی تھی جو اب تباہی کے دہانے پر ہے۔ تہکال میں یونیورسٹی روڈ پر ویلیج ریسٹورنٹ کے نام سے ایک نہایت خوبصورت عمارت ہے جس میں […]

close