کراچی میں بارش، متعدد علاقوں میں بجلی بند

کراچی میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ لیاری، کھارادر، صدر، اولڈ سٹی ایریا، گارڈن، کورنگی، لانڈھی، سرجانی، نیو کراچی، نارتھ کراچی، کیماڑی، ماڑی پور، سائٹ ایریا، نارتھ ناظم آباد اور پاپوش سمیت کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا […]

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 2 روز کے لیے اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ مری انتظامیہ نے آئندہ 2 روز کے لیے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ اسی طرح آزاد کشمیر میں طوفونی بارشوں، […]

پنجاب حکومت کا ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے لاہور میں اگلے سال فروری سے ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کے مطابق ٹھوکر سے ہربنس پورہ تک ٹرام سروس 2026ء میں شروع ہوگی جس میں 270 نشستوں کی گنجائش ہوگی جبکہ […]

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ، متعدد گھر متاثر

صوابی کے علاقے دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ ڈپٹی کمشنر نصراللہ خان کے مطابق شدید بارش کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں سے کئی گھر ڈوب گئے جبکہ متعدد افراد پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔ پہاڑی علاقہ ہونے […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب کے خدشات میں اضافہ

مون سون کے ساتویں اسپیل کے زیرِ اثر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث کئی مقامات پر سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ ملتان، جھنگ اور کبیر والا میں بارش سے موسم […]

دریائے سندھ اور ستلج میں سیلابی صورتحال، کچے کے علاقے خالی کرنے کی ہدایت

دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کے سیلاب ہیں۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ اسی طرح دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی اور گنڈا سنگھ والا پر […]

ایک ہی خاندان کے21افرادجاں بحق

  خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث شادی  والا گھر ماتم کدہ بن گیا جہاں ایک ہی خاندان کے 21افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے سے بونیر کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے […]

حادثے کا شکار سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

خیبرپختونخوا میں کریش ہونے والے سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس جائے حادثہ کے قریب سے مل گیا ہے۔ حکام کے مطابق، بلیک باکس جائے حادثہ سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر پایا گیا، جسے پولیس نے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ […]

دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

چیئرمین کابینہ کمیٹی ڈیزاسٹرمینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت اجلاس،دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ۔ اجلاس میں قائم مقام چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور اور ریلیف کمشنر نبیل جاویدکی شرکت کی، ویڈیو لنک کے ذریعے سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر […]

عوام ایکسپریس حادثہ کس وجہ سے ہوا؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

عوام ایکسپریس حادثے سے متعلق ابتدائی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں حادثے کے ذمہ دار کا بھی تعین کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام ایکسپریس ٹرین کو لودھراں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا […]

close