آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ؟ نام سامنے آگئے

وزیراعظم آزاد کشمیر کے امیدوار کا اعلان کل متوقع ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کے لیے چوہدری لطیف اکبر، چوہدری یاسین اور سردار یعقوب کے ناموں پر غور جاری ہے۔ پارٹی […]

خوفناک بم دھماکہ ، بڑا نقصان ہو گیا

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں لیویز فورس کے 9 اہلکار زخمی ہوگئے۔ خوش قسمتی سے ڈپٹی کمشنر محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا تربت پریس کلب روڈ […]

65ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کے لیے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں امام مسجد کے معاشرتی کردار اور ان کی مالی […]

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان نگل گیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ایک اور جان ضائع ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ فرزانہ ٹک ٹاک ویڈیو کے دوران سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ تحقیقات کے مطابق فرزانہ نے اپنے شوہر غلام مصطفی سے […]

گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان ہوجائیں ہوشیار !!! اہم خبر

کراچی میں گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ فیس لیس ای ٹکٹنگ سسٹم جلد آغاز کرنے جا رہا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر رواں سال کے دوران […]

سکول دھماکے سے تباہ

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے گرلز پرائمری اسکول کو بم دھماکے سے تباہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شبیر حسین شاہ کے مطابق واقعہ ٹانک کے نواحی علاقے گرہ بڈھا میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے اسکول کی عمارت […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، خوفناک دھماکے

ہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور دو اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او خانزیب مہمند کے مطابق دھماکا غلمینا کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی مواد […]

گرلز پرائمری اسکول دھماکے سے تباہ

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے ایک گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ٹانک کے علاقے گرہ بڈھا میں پیش آیا، جہاں رات گئے نامعلوم حملہ آوروں نے اسکول کی عمارت کو بارودی مواد سے نشانہ […]

تنخواہ اور پنشن ! سرکاری ملازمین کی موجیں ہو گئیں

لاہور میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری ہے، پنجاب حکومت نے اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہیں اور پنشن جمعہ 31 اکتوبر 2025 کو […]

زلزلے کے جھٹکے ، شدت و مقام کیا ؟ جانئے

  پاکستان کے مختلف حصوں میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جنہوں نے لوگوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ کئی شہروں میں جھٹکے اتنے طاقتور تھے کہ شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ […]

خیبر پختونخوا پولیس کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیوں کا پس منظر بے نقاب

خیبر پختونخوا پولیس کو فراہم کی جانے والی بلٹ پروف گاڑیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس کے دوران فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام […]

close