فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں بچیانہ میں تعمیراتی کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق مزدوروں کی شناخت افضال اور ادریس کے نام سے ہوئی ، دونوں بلڈنگ گرا رہے تھے […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرا ن کے نام ایک خط میں لکھا کہ […]
لاہور،پشاور(آئی این پی)سردی کی شدت بڑھنے پر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید توسیع کردی گئی اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔جاری نوٹیفکیشن میں پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع کی […]
مچھ (آئی این پی) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے پولیس سٹیشن پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جو مشرقی […]
سیالکوٹ(آئی این پی)سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز نے کہا ہے کہ میرے کاغذات نامزدگی مسترد کرنیوالے آر او کو چند گھنٹوں میں خواجہ آصف نے ڈ ی سی بنوا دیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ جس ریٹرننگ […]
میانوالی(پی این آئی )میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری کے احاطے سے عمارہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایمان مزاری دو روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور انہوں نے ساتھی وکیل عبدالہادی سے شادی کی۔ ایمان مزاری […]
کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تمام سیاسی جماعتوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈمانگ رہے ہیں، پی ٹی آئی کو اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت ملنی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]
کراچی(آئی این پی)ریٹرننگ افسر نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جیسے جیسے انتخابی عمل آگے بڑھ […]
کراچی(آئی ین پی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و امیدوار حلقہ این اے 241 خرم شیر زمان نے کہا کہ شہباز شریف کل کراچی لوٹوں کی خریداری کیلئے آئے تھے، بلے کے نشان نے پی ڈی ایم کو سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے مجبور کردیا ہے، […]
کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جمعہ کو بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں […]