بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں آوارہ کتوں کے گھومنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کوئٹہ (آئی این پی) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال ڈاکٹر نوراللہ موسی خیل بی ایم سی میں آوارہ کتوں کے گھومنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد واقعہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ہسپتال کے نائٹ آر ایم ایس […]

چھوٹے بڑے شہروں میں طوفانی مہنگائی نے غریب طبقے کی چیخیں نکال دیں

حمید آباد (آئی این پی) صحبت پور ضلع کے چھوٹے بڑے شہروں میں طوفانی مہنگائی کے باعث غریب طبقہ کی چیخیں نکال دی،مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، عوامی حلقوں نے حکام با لا سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع […]

خضدار‘سارونہ میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبا دلہ، 2مسلح حملہ آور مارے گئے‘قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد

کوئٹہ (آئی این پی)بلو چستان کے ضلع خضدار کے علا قے سارونہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)کے ساتھ فائرنگ کے تبا دلے میں 2مسلح حملہ آور ما رے گئے ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی […]

فیصل آباد میں فضا ئی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ، ایئر انڈکس175تک جا پہنچاسانس کی بیماریوں میں اضا فہ

فیصل آباد(آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں فضا ئی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی خطرناک دھواں چھوڑتی ملوں کی چمنیاں اینٹوں کے بھٹے فضائی آلودگی کا سبب بننے لگے ایئر انڈکس175جا پہنچاسانس کی بیماریوں میں اضا فہ خواتین بچے معمر افراد بری طرح متا […]

گجرات میں دن دہاڑے خون کی ہولی ،پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو عدالت سے نکلتے ہی گولیاں مار کر قتل کر دیا

گجرات (آئی این پی ) گجرات کچہری چوک میں دن دہاڑے خون کی ہولی ۔لو میرج کرنے والی لڑکی کو سیشن عدالت سے باہر نکلتے ہی گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔ڈی۔پی۔او گجرات عمر سلامت معہ نفری موقع پر پہنچ گئے ،علاقہ کی ناکہ […]

موٹر وے ایم 4پر سفر کر نے والے ہو جائیں ہوشیار، اوور سپیڈ اور اشارے پر نہ رکنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی شروع

فیصل آباد (آئی این پی)موٹر وے ایم 4پر سفر کر۴ نے والے ہو جائیں ہوشیار اوور سپیڈ اور اشارے پر نہ رکنے والی گاڑیوں کے خلا ف کاروائیاں شرو ع اشارے پر نہ رکنے بھاگنے والی گاڑیوں پر لا گو ہو نگی بھاری سزائیں تفصیل […]

خواتین کو ہراساں کر نے والے پولیس کانسٹیبل کی درگت گئی، پولیس کانسٹیبل خواتین سے فون نمبر لینے گیا ، پھر کیا ہوا؟

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد خواتین کو حراساں کر نے والے پولیس کانسٹیبل کی درگت نشے میں دھت پولیس کانسٹیبل خواتین سے فون نمبر لینے گیا چھترول کروا بیٹھا تفصیل کے مطا بق پو لیس چوکی جھوک دتہ میں تعینات پو لیس کانسٹیبل ریاست […]

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی

چکوال(آئی این پی) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، نیا بلدیاتی ایکٹ2021صوبائی قابینہ سے منظوری کے بعد آئندہ دوتین روز میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ اس نئے بلدیاتی ایکٹ […]

کوئٹہ‘منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو عمر قید اور 50ہزار روپے جرمانے کی سزا

کوئٹہ (آئی این پی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج IVکوئٹہ سید محمد ہارون آغا نے منشیات برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ استغاثہ کے مطابق ملزم وزیر محمد کی گاڑی سے […]

ایرانی حکام نے 38پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا

تفتان (آئی این پی)ایرانی حکام نے 38پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا، ڈیپورٹیز کو پاک ایران تفتان بارڈر راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز حکام کے حوالے کردیا گیا جنہیں ایران کے مختلف شہروں سے گرفتارکیا گیا تھا، گرفتار افراد کا محکمہ صحت تفتان […]

دوران ڈکیتی زخمی ہونے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

ساہیوال(آئی این پی ) دوران ڈکیتی زخمی ہونے والا نوجوان زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال عارفوالہ روڈ پر میڈیسن کمپنی کاملازم فرخ شہزاد ڈالہ گاڑی کے ڈرائیور ولسن جان کے ہمراہ ریکوری کرکے واپس آرہاتھا کہ راستے میں114/9-L کی […]

close