ٹانک میں 72 سال سے قائم لائن ڈیپارٹمنٹ وانا منتقل کیے جائیں، امان اللہ وزیر

وانا ( قسمت اللہ وز یر ) ضلع جنوبی وز یرستان وا نا پاکستان پیپلز پارٹی کے سا بق قومی ا سمبلی کے امیدوا ر امان اللہ وز یر نے وزیر اعظم کا دورہ وانا کے حوالے سے وانا پریس کلب میں پر یس کانفرنس […]

خوشی ہے کہ تیس ہزار سے زائد لوگوں نےاپنا ووٹ دے کر اعتماد کا اظہار کیا، ارباب غلام رحیم کی ہارنے کے بعد پریس کانفرنس

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نےکہا ہےکہ الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہے پیپلزپارٹی نے سندھ میں کرپشن کےتمام ریکارڈ توڑ دیےہیں پی ڈی ایم میں سیاسی جماعتیں نہیں مافیاز ہے اگر عمران خان آج […]

ضمنی الیکشن میں عمرکوٹ کی عوام نے سیاسی یتیموں کو مسترد کردیا ہے، بلاول بھٹو کا خطاب

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی ) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نےکہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں عمرکوٹ کی عوام نے سیاسی یتیموں کو مسترد کردیا ہے اور سیاسی یتیم کل مشرف کےساتھ تھے آج وہ عمران نیازی کےساتھ کھڑے ہیں عوام نے سیلکیڈ کو اور کھٹ […]

پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین، آئیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے آئیسکو میں نجی شعبے سے سربراہ کی تعیناتی مسترد کر دی

راولپنڈی(پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) اور آئیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں نجی شعبے سے سربراہ کی تعیناتی کی کوششو ں کو غیردانشمندانہ قرار دیتے ہوئے اس حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا […]

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کا گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈابکوٹ کا دورہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر نے گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈابکوٹ کا دورہ کیا۔ جہاں پر ڈابکوٹ ویلفیئر سوسائٹی نے نصیراللہ خان وزیر کی امد خوش ائند قرار دے دیا۔ خوجل خیل قبیلے سے تعلق رکھنے […]

جماعت اسلامی کے بیانیے اور پالیسی سے آگاہی کے لیے رابطہ عوام مہم، 28 مارچ کو لیاقت باغ میں فیملی جلسہ عام ہو گا

راولپنڈی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ عوام کو موجودہ حالات میں جماعت اسلامی کے بیانیے اور پالیسی سے اگائی کے لیے رابطہ عوام مہم شروع کر دی گءی یے۔اس سلسلے میں 28 مارچ کو لیاقت […]

عمرکوٹ، پی ایس 52 میں کامیابی، پیپلزپارٹی کے جیالوں کا ساری رات جشن، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) عمرکوٹ کےصوبائی حلقے پی ایس “52” پرغیرحتمی غیر سرکاری نتائج مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ نے “55,501” ووٹ لیکر میدان مارلیا انکے مدمقابل گرینیڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ارباب غلام رحیم نے “30,605”ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے سید امیر […]

وانا کا سینئر صحافی بے یار و مددگار، زندگی اور موت کی کشمکش کے مابین تنہا جنگ، صحافی برادری بھی تماشائی

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا سے تعلق رکھنے والے سینئر ترین صحافی جاوید نور وزیر نے مشکل ترین حالات میں وارزوون کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ہمیں آگہی دیتے رہے۔ گذشتہ دو دھائیوں سے زیادہ عرصہ ملک کے موءقر روزناموں کیلئے رپورٹنگ […]

اگر مخالفین نے اٹھارہ جنوری کو دھاندلی کی کوشش کی تو عوام کی طاقت سے اسے ناکام بنایا جائےگا، ارباب غلام رحیم

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) گرینڈ ڈیموکریٹک کے امیدوار ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نےکہا ہےکہ اٹھارہ جنوری کو انشاءاللہ حق وسچ کی فتح ہوگی اگر مخالفین نے اٹھارہ جنوری کو دھاندلی کی کوشش کی تو عوام کی طاقت سے اسے ناکام بنایا جائےگا کیونکہ ووٹ تو […]

سی ڈی اے لیبر یونین امان اللہ گروپ کے عہدیداروں کا چوہدری یٰسین کی حمایت کا اعلان مانی بٹ مزدور یونین کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، عدنان علی نائب صدر نامزد

اسلام آباد (پی این آئی) سی ڈی اے لیبر یونین (امان اللہ گروپ) کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علی اصغر عرف مانی بٹ، سردار ثاقب ڈپٹی جنرل سیکرٹری،سردار اشفاق نائب صدر، کیبنٹ کمیٹی سی بی اے کے جنرل سیکرٹری انور، عدنان حیدر عرف علی بھائی،سرفراز باجوہ، […]

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی اپیل پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری، مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے

راولپنڈی (پی این آئی) واپڈا کے ایک لاکھ پچاس ہزار ملازمین نے گذشتہ روز آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی اپیل پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری، مہنگائی و بیروزگاری اور آئی ایم کی ایما پر حکومت کے […]

close