پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی، فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)پشاور میں صوبائی حکومت کی جانب سے پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکی زیرصدارت اجلاس میں پشاور میں پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا […]

ن لیگی خاتون ایم پی اے کے زیورات کی چوری، پولیس کا ملازماؤں پر برہنہ کر کے تشدد

لاہور(پی این آئی)ن لیگی خاتون ایم پی اے کے زیورات کی چوری، پولیس کا ملازماؤں پر برہنہ کر کے تشدد۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری کے الزام پر لاہور پولیس نے نجی کلب کی خواتین ملازماؤں کو مبینہ […]

وزیر تعلیم کی سرکاری گاڑی چوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیرتعلیم کا کہناتھا کہ چوری کی گئی گاڑی کی مالیت 65لاکھ روپے ہے،رات کو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی تھی، صبح نکلا تو گاڑی غائب تھی،وزیرتعلیم گلگت […]

سنی اتحاد، خواتین کی نشستیں، فیصلہ آ گیا

پشاور(پی این آئی)سنی اتحاد، خواتین کی نشستیں، فیصلہ آ گیا۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔پشاور ہائی کورٹ […]

خاتون کی قابل اعتراض تصاویر، ضمانت مسترد

اسلام آباد(پی این آئی)خاتون کی قابل اعتراض تصاویر، ضمانت مسترد۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم حسیب کی درخواستِ ضمانت مسترد کی۔عدالت نے […]

زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ؟

کوئٹہ(پی این آئی) زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ؟بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

مبینہ ڈکیتوں نے نوجوان کی جان لے لی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کی بلال کالونی میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر نوجوان کی جان لے لی۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس فیصل نور کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا اور دو ملزمان عبدالرحمان کے برابر والی دکان میں […]

مکان سے لاکھوں روپے مالیت کے نگہبان پیکج کے راشن بیگز برآمد

وہاڑی (پی این آئی) نواحی علاقہ 83 ڈبلیو بی میں ایک مکان سے 24 لاکھ سے زائد مالیت کے 600 رمضان نگہبان پیکج کے راشن بیگز برآمد ہوئے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق مبینہ کرپشن میں سرکاری اہلکاروں کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا […]

رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

لاڑکانہ (پی این آئی) صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ٹیم تشکیل دی ہے جو رمضان میں مہنگائی کو کنٹرول کرے گی۔ لاڑکانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے […]

ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ،ایم کیو ایم میں اختلافات سر اٹھانے لگے

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کئی رہنماﺅں نے سینیٹ میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ 24 نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر ایم کیو ایم کی جانب سے اب تک […]

close