کراچی (پی این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اور کورنگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر کے علاقے میں بھی […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کا ظلم، ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر 14 گھنٹے بجلی بند…کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔شہر کے مختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، اورنگی ٹاؤن اور […]
کوئٹہ(پی این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی کردی گئی ،280گرام روٹی کی قیمت 40سے کم […]
لاہور(پی این آئی) 5جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والے مالکان کو بھاری […]
پشاور( پی این آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سابق خاصہ دارفورس کے شہدا کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کااعلان کیا ہے ۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ضم اضلاع کے عوام کے ساتھ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں مزید ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں ریلیوں، جلسے ، جلوسوں، دھرنوں سمیت دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔ محکمہ داخلہ […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا کارنامہ، کرپشن کی نشاندہی کرنے، کرپشن کا حصہ وصول کرنے سے انکار کرنے والے سرکاری افسر کو برطرف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے محکمہ اینٹی کرپشن میں […]
لاہور(پی این آئی)حکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر کی جیلوں میں طلبہ کو انٹرنشپ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب بھر کی 44 جیلوں میں سائیکالوجی، کریمنالوجی اور قانون کے طلبہ کو پیڈ انٹرنشپ کروائی جائے گی۔ انٹرنشپ پروگرام کے دوران قیدیوں کیساتھ سیشنز میں […]
لندن(پی این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کیلئےنئی گریجوایٹ سکالرشپ کا اعلان کردیا،یہ اعلان آکسفورڈ انہوں نے برطانیہ میں آکسفورڈ پاکستان پروگرام انڈومنٹ فنڈ کے پر وقار سالانہ عشائیہ میں کیا گیا۔ عشائیہ میں سابق نگران وزیراعظم اور سینیٹر انوار […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں تھانہ صدرکےعلاقےشاہ پور قبرستان کے قریب ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی ہے اور جنازہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے افراد کو لوٹ لیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق 4ڈاکوؤں نے خاتون سمیت 9افراد سے موٹرسائیکل اور نقدی لوٹ […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ فشریزپنجاب نے صوبہ بھرمیں مچھلیوں کے شکار پرپابندی عائدکردی۔ ڈائریکٹرجنرل فشریز ڈاکٹر سکندر حیات اورڈائریکٹرایکوا محمد عابد کلچرفشریزنےافسران کو سخت مانیٹرنگ کی ہدایات کردیں۔ فشریزڈیپارٹمنٹ کےمطابق جون سے اکتیس اگست تک پابندی کا موسم ہے یہ مچھلیوں کا بریڈنگ کا سیزن ہے۔ […]