پرچے کے دوران طلبہ کی طبعیت بگڑگئی، پھر کیا ہوا؟

بہاولپور(پی این آئی)پرچے کے دوران طلبہ کی طبعیت بگڑگئی، پھر کیا ہوا؟امتحانی سینٹر میں پرچہ دینے کے دوران ایک طالبہ کی طبعیت خراب ہوگئی۔امتحان کے دوران پیپر دیتی طالبہ کی طبعیت خراب ہوئی تو اسے ہسپتال جانے کا کہا گیا مگر اس نے سال ضائع […]

کے پی کے کابینہ کا اجلاس، ہائیکورٹ ججز کے حوالے سے اہم منظوری دے دی گئی

پشاور(پی این آئی)کے پی کے کابینہ کا اجلاس، ہائیکورٹ ججز کے حوالے سے اہم منظوری دے دی گئی۔۔۔ے پی کے کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کیلئے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس […]

ہم زور زبردستی سے نہیں عزت و احترام سے بات مانتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

سوات(پی این آئی)ہم زور زبردستی سے نہیں عزت و احترام سے بات مانتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما۔۔۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم زور زبردستی سے نہیں عزت و احترام سے بات مانتے ہیں۔جلسے سے خطاب میں اسد […]

نئی پنشن اسکیم، بلوچستان حکومت نے فیصلہ کرلیا

کوئٹہ(پی این آئی)نئی پنشن اسکیم، بلوچستان حکومت نے فیصلہ کرلیا۔۔۔بلوچستان حکومت نے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔بلوچستان محکمہ خزانہ حکام کے مطابق نئی پنشن اسکیم صوبے میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کےلیے ہو گی۔محکمہ خزانہ حکام کے مطابق نئی پنشن اسکیم […]

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

سرگودھا(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بڑی خواہش ہے کہ بانی پی ٹی آئی مجھے بلائیں اور مجھ سے ملیں۔ انسداددہشت گردی عدالت کے باہر زرتاج […]

زلزلےکے جھٹکے

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز ژوب سے77 کلو میڑ دور مغرب کی جانب تھا۔زلزلےکے باعث کسی […]

ریلیوں، جلسہ جلوس اور احتجاج پر پابندی میں اضافہ

لاہور(پی این آئی)ریلیوں، جلسہ جلوس اور احتجاج پر پابندی میں اضافہ۔۔۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلیوں، جلسہ جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا۔ترجمان کے مطابق سرگودھا میں 25 مئی سے دفعہ 144 نافذ ہے، امن و امان […]

خیبرپختونخوا کے نمائندے نے وفاق کو سانپ قرار دے دیا

پشاور(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق صوبے کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بجلی اور تیل کی پیداوار میں صوبے کو حق نہیں دیا جا رہا، خیبرپختونخوا ملکی پیداوار کا […]

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان کرنے والے ٹریفک اہلکار کو رگڑا لگ گیا

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان کرنے والے ٹریفک اہلکار کو رگڑا لگ گیا…پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔چیف ٹریفک پولیس افسر نے دونوں اہلکاروں کی […]

صارم برنی کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟

کراچی(پی این آئی)صارم برنی کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ملزم صارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دو روزی جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر […]

ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگ گئی

ساہیوال(پی این آئی)ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگ گئی۔۔۔ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی، ریسکیو کی 5 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ […]

close