پشاور(پی این آئی) جنگلات کی کٹائی اور ٹمبر کے نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد ۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں جنگلات کی کٹائی اور ٹمبر کے نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد کردی۔صوبائی وزیرجنگلات فضل حکیم خان نے کہا کہ جنگلات کی حفاظت کےلیے […]
لاہور(پی این آئی) شارٹ فال 400میگاواٹ تک پہنچ گیا، ہر گھنٹے بعد غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری۔۔۔لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔مختلف علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،ذرائع لیسکو کا کہنا ہے کہ الیکٹرک سپلائی […]
پشاور(پی این آئی)پشاور، چند گھنٹوں میں 16 شہری مار دیئے گئے، خوف و ہراس۔۔۔پشاور میں چند گھنٹوں کے دوران پیش آنے والے 6 مختلف واقعات میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 8 بچے اور 4 خواتین […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، رواں سال صوبے میں پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا جہاں 18 ماہ کے […]
کراچی (پی این آئی) ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا 70 فیصد نیٹ ورک لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تردید کرتے ہیں،وہ علاقے جہاں بجلی کی چوری اور بلوں کی عدم […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال ریجن نے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینٹی کرپشن کو جرم ثابت ہونے پر دو لاکھ روپے جرمانہ اور 12 سال قید کی سزا سنا دی۔ محمد فہیم حنیف کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں 2019 میں مقدمہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں ’’روشن گھرانہ سکیم‘‘منصوبہ کا پی سی ون منظوری کیلئے پی اینڈ ڈی بورڈ کو جمع کرا دیا۔ “روشن گھرانہ سکیم” کے تحت پنجاب میں سو یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے 50ہزار گھرانوں کو مفت چھوٹے سولر سسٹم […]
مانسہرہ(پی این آئی)مانسہرہ کے نواحی علاقہ لساں نواب میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں ہوگئے۔مانسہرہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے گھر میں مقیم 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں ہوگئے ہیں جبکہ 1 شخص شدید زخمی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کابینہ نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اور ڈاکٹرز کے الاؤنس میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا ، چار گھنٹے طویل جاری رہنے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 2023 کے امتحانات کے نتائج میں تبدیلیوں اور بدانتظامی کے الزامات منظر عام پر آئے تھے۔ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اسکولز ہفتے کے روز بھی بند رہا کریںگے۔ وزیر تعلیم رانا سکندرحیات نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتے کا روز اساتذہ […]