پنجاب حکومت کا آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا فیصلہ، تفصیلات جانیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کا آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا فیصلہ، تفصیلات جانیئے۔۔۔۔حکومت پنجاب نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلی مریم نواز نے منصوبے کی منظوری دے دی اور کابینہ سے […]

جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے لیے کیوں بند کردیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت غیریورپی باشندوں کیلئے بند کردیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیاگیا

کراچی(پی این آئی)وزارت داخلہ نے ٹوئیٹر(ایکس )بحال کرنے سے انکار کردیا،سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع، وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا، پاکستان میں ایکس پر پابندی آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ وزارتِ داخلہ […]

جیلوں میں قیدیوں کو منشیات فراہم کیے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی جیلوں میں منشیات کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیلوں میں قیدیوں کو منشیات کی فراہمی کا سب سے اہم ذریعہ ایڈمن بلاک ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ آئی […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، پنشن ختم کردی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد ایک نئی اسکیم کو نافذ کیا ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس اسکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری […]

طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس سے گورنر انیشیوٹیو کے تحت فری اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے تحت ہم میرٹ پر بچوں کو بیرون ملک تعلیم کے لیے بھجوائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی (پی این آئی) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ کراچی سے حکام کے مطابق علی رضا کی دو ہفتے ریکی کی گئی، وہ روزانہ رہائشی اپارٹمنٹ آتے تھے،اتوار کو بھی علی رضا […]

عاشورہ پر موبائل سروس یا انٹرنیٹ سروس بند ہوگی یا نہیں؟اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران نیشنل ایکشن پلان کے مطابق قومی سلامتی کے لیے جامع اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ […]

500یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام کو سولر پینلزکی فراہمی کے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری کے لئے منگل کو […]

کراچی میں فائرنگ، ذمہ دار شخصیت مار دی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں فائرنگ، ذمہ دار شخصیت مار دی گئی۔۔۔کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، مقتول عبد القیوم بلدیاتی زکوٰۃ اور عشر کمیٹی گلبرگ ٹاؤن کا چیئرمین تھا۔پولیس کے مطابق عبدالقیوم کو […]

سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)ایرانی تیل کے سمگلرز نے کراچی ناردرن بائی پاس پر رینجرز، کسٹمز اور پولیس پر حملہ کیا۔ سمگلرز نے سیکیورٹی فورسز پر 100 سے زائد افراد نے پتھراؤ کر کے ایرانی تیل لانے والے ٹرک کو فرار کروا دیا۔سرکاری چھاپہ مار ٹیم […]

close