عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی، ہنگامی صورتحال کی تیاری شروع کر دی گئی

فیصل آباد (آئی این پی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ آپریشن سٹاف […]

جہلم، دریا کنارے محکمہ آبپاشی کی کروڑوں کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی گئی

جہلم (طارق مجید کھوکھر) قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، دریائے جہلم کے کنارے محکمہ آبپاشی کی 6 کنال 7 مرلہ سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔ زمین کی کل مالیت 9 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہلم […]

موٹروے پولیس نے لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی، واقعہ کہاں پیش آیا؟

کراچی(آئی این پی)موٹروے پولیس نے لیاری ایکسپریس وے پر لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق کار سوار ملزمان نے لڑکی گل سکہ کو اغواہ کرنے کی کوشش کی جس پر موٹروے پولیس نے حسن اسکوائر پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ […]

روٹی 150 گرام کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا، نانبائی تنظیموں کا آٹے کی قیمت میں اضافے پر شدید احتجاج

پشاور(آئی این پی)نانبائی تنظیموں نے آٹے کی قیمت میں اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے خیبرپختونخوانانبائی ایسوسی ایشن اور انجمن نانبائیان ایسوسی ایشن حقیقی گروپ نے فوارہ چوک صدر سے پشاور پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جسکی قیادت خیبر پختونخواہ نانبائی ایسوسی […]

آٹے کے 100 ٹرک بھیج کر ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا کی روزانہ کی ضرورت 12 ہزار میٹرک ٹن ہے، اہم عہدیدار نے واضح کر دیا

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وتعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پیٹرول و ڈیزل سمیت ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کرکے اب آٹے پر سیاست شروع کر دی ہے، آٹے کے 100 ٹرک […]

پنجاب کے 15اضلاع کے ڈی پی اوز تبدیل کردیئے گئے، کس کو کہاں بھیجا گیا؟ تفصیل جایئے

لاہور/سانگلہ ہل(آئی این پی)آئی جی پنجاب پولیس رائو سردار علی خان نے پنجاب کے 15اضلاع کے ڈی پی اوز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔تبدیل ہونے والوں میں ڈی پی او چنیوٹ کیپٹن (ر) عامر خان نیازی کو ڈی پی او جہلم، ڈی […]

24 گھنٹے میں فیصل آباد شہر اور گردونواح میں 35وارداتیں، بھاری مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)شہر اور گردونواح میں ڈکیتی،راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، دو گھروں میں 45لاکھ کے ڈاکے، دیگر 35وارداتوں میں بھی لاکھوں کا نقصان، سرراہ ڈاکوؤں نے نہتے شہریوں سے بھاری مالیت کی نقدی، طلائی زیورات دیگر قیمتی سامان لوٹ […]

پسماندہ ترین صوبے میں بجلی بلوں کی عدم ادائیگی، نادہندگان کے مجموعی طورپر 31 ٹرانسفارمرز اْتار لئے گئے

کوئٹہ(آئی این پی) کیسکوکی نادہندگان کے خلاف کوئٹہ،خضدار،سبی اورلورالائی سرکل میں کارروائیاں جاری،بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر نادہندگان کے مجموعی طورپر 31 ٹرانسفارمرزاْتار لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے مختلف سرکلزمیں نادہندگان اور غیرقانونی برقی کنکشنز کے خلاف کارروائیاں جاری ہے۔ اس […]

اندرون سندھ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، 74 ہزار سے زائد غیر قانونی کنیکشن منقطع، ہزاروں میٹر تاریں ضبط، 58 سے زائدمقدمات درج

سکھر (آئی این پی)بجلی چوری کی رو ک تھام کیلئے سیپکو ان ایکشن، سیپکو کا اندرون سندھ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن،74 ہزار سے زائد غیر قانونی کنیکشن منقطع،ہزاروں میٹر تاریں ضبط،بجلی چوروں کے خلاف 58 سے زائدمقدمات درج،بجلی چوری میں ملوث بڑی تعداد میں […]

فیصل آبادپی پی 97، ضمنی الیکشن کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، 18 امیدواروں نے کاغذات جمع کروادیئے، کون کون شامل؟

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 فیصل آباد ون میں 17جولائی کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور منگل کو مقررہ وقت تک18 امیدواروں نے اپنے کاغذات […]

close